Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 25 to 36 of 71

Thread: کیا رشتہ ہے؟؟؟

  1. #25
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    Quote mjdgull said: View Post

    main wazahat is liye nahii kar raha ..
    Takeh bakioo ko kuch sochney diya jaey matlab time diya jaey..
    Baki main ne app ko jawab to bata diya haii aur wazahat bhi kar sakta hoon dear..
    Shajee lagey rahoo waqai app ne mehnat bahut achii ki mujhe apna jawab bhi ghalat lagney lag giya tha app ka jawab perh kar reallyy

    آپ کہہ تو صحیح رہے ہیں لیکن اگر دوستوں کو مزید وقت دینا ہے توپھر ہمیں اپنی پوسٹس کو ایڈ کرنا چاہئے اور جو جواب آپ نے دیا اس کے متعلق ہر پوسٹ کو ختم کر لیں ۔

  2. #26
    MjdGull's Avatar
    MjdGull is offline Senior Member+
    Last Online
    25th June 2016 @ 10:35 AM
    Join Date
    08 Jan 2010
    Location
    Aj kal I.T Dunya
    Gender
    Male
    Posts
    3,130
    Threads
    49
    Credits
    0
    Thanked
    97

    Default

    Chalein Thread bananey waley se Hi PAta chaley ga keh Yeh jawab haii ya nahii ...

  3. #27
    MjdGull's Avatar
    MjdGull is offline Senior Member+
    Last Online
    25th June 2016 @ 10:35 AM
    Join Date
    08 Jan 2010
    Location
    Aj kal I.T Dunya
    Gender
    Male
    Posts
    3,130
    Threads
    49
    Credits
    0
    Thanked
    97

    Default

    Quote Sazub said: View Post

    آپ کہہ تو صحیح رہے ہیں لیکن اگر دوستوں کو مزید وقت دینا ہے توپھر ہمیں اپنی پوسٹس کو ایڈ کرنا چاہئے اور جو جواب آپ نے دیا اس کے متعلق ہر پوسٹ کو ختم کر لیں ۔
    Post khatam karney ki zaroorat nahii haii bhai ..
    Yeh Samjh Lein keh yeh aik Hint haii sab kay liye ..
    takeh un ko sochney mein aur Asaaanii Hoo ..
    waisey main to bahut Looog lagaey is sawaaal k Pechey tab ja kar hum 3 ne baith kar akhir kaar hall kar Liyaaa

  4. #28
    mohammadhanif14's Avatar
    mohammadhanif14 is offline Advance Member
    Last Online
    9th October 2023 @ 04:12 PM
    Join Date
    29 Nov 2010
    Location
    where i am
    Gender
    Male
    Posts
    1,701
    Threads
    200
    Credits
    394
    Thanked
    220

    Default

    یہ قبر اس عورت کے باپ نے کھودی ہے۔۔۔ اب اس عورت کا باپ زندہ ہے۔۔۔جبکہ اس کا بیٹا مرگیا تھا تو اس قبر میں مدفون ہے۔۔۔ اب اس کا شوہر بھی مرگیا ہے اگر اس کا بیٹا زندہ ہوتا تو اسی قبر میں اس کا شوہر دفن ہوتا جو ابی مرگیاہے۔۔۔

  5. #29
    Join Date
    11 Apr 2009
    Location
    near rwp
    Gender
    Male
    Posts
    1,733
    Threads
    81
    Credits
    0
    Thanked
    77

    Default

    Bhai iss ka jawab sotela baita nhi ho skta
    iss ka jawab hai lay palak
    Yehni jb kisi ke olad na aur woh kisi sy olad ly kr osy apna baita bna ly
    ab daikhy islam main ly palak k sath shadi ke ijazat hai
    oss aurat ka shor pehly he marr chuka tha aur oss ke shadi ab ly palak sy tay hoi thi
    aur woh qabar wali jaga main oss k baap ny dafan hona tha lakin woh lay palak jo k oss ka baita tha woh pehly he marr gya ab qabar main oss ka baita dafn hai ager woh zinda hota tou oss aurat sy shadi kr lyta aur oss ka shor hota

  6. #30
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote mjdgull said: View Post

    post khatam karney ki zaroorat nahii haii bhai ..
    Yeh samjh lein keh yeh aik hint haii sab kay liye ..
    Takeh un ko sochney mein aur asaaanii hoo ..
    Waisey main to bahut looog lagaey is sawaaal k pechey tab ja kar hum 3 ne baith kar akhir kaar hall kar liyaaa
    صحیح کہہ رہے ہیں لیکن یہ ایسا ہنٹ ہے جو مکمل جواب ہے بس اس کو واضح کرنا رہ گیا ہے
    اللہ جی کا شکر ہےکہ جب یہ سوال میرے آگے آیا تھا تو تقریباً دس منٹ میں اس کا جواب دے دیا تھا ۔
    مزے کی بات یہ کہ جس فرد نے مجھ سے یہ سوال کیاتھا اسے خود اس کا جواب معلوم نہیں تھا وہ بھی کسی سے سن کر آیا تھا اور جب میں نےتفصیلی جواب دیا تو بولا کہ اسے تو لکھ کر ہی یاد رکھا جاسکتا ہے
    ۔

  7. #31
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote mohammadhanif14 said: View Post
    یہ قبر اس عورت کے باپ نے کھودی ہے۔۔۔ اب اس عورت کا باپ زندہ ہے۔۔۔جبکہ اس کا بیٹا مرگیا تھا تو اس قبر میں مدفون ہے۔۔۔ اب اس کا شوہر بھی مرگیا ہے اگر اس کا بیٹا زندہ ہوتا تو اسی قبر میں اس کا شوہر دفن ہوتا جو ابی مرگیاہے۔۔۔

    اسلام علیکم
    آپ کی بھرپور توجہ اور حصہ لینے کا بہت بہت شکریہ اور آپ کے حصے میں آتا ہے لفظ

    سوری یہ جواب نہیں ہے

    اگر تسلی سے اپنے جواب پر غور کریںگے تو آپ کو خود اس میں جھول نظر آنے لگیں گے۔
    اُمید ہے آپ مزید زہن لڑائیں گے

  8. #32
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote fahudmah said: View Post
    bhai iss ka jawab sotela baita nhi ho skta
    iss ka jawab hai lay palak
    yehni jb kisi ke olad na aur woh kisi sy olad ly kr osy apna baita bna ly
    ab daikhy islam main ly palak k sath shadi ke ijazat hai
    oss aurat ka shor pehly he marr chuka tha aur oss ke shadi ab ly palak sy tay hoi thi
    aur woh qabar wali jaga main oss k baap ny dafan hona tha lakin woh lay palak jo k oss ka baita tha woh pehly he marr gya ab qabar main oss ka baita dafn hai ager woh zinda hota tou oss aurat sy shadi kr lyta aur oss ka shor hota

    بہت ہی خوب آپ نزدیک نزدیک پہنچ چکے ہیں بس تھوڑا سا زہن مزید لڑائے آپ کی ایک مدد کئے دیتا ہوں کہ یہ تمام رشتے فوت ہوچکے ہیں یعنی دوست جو فرض کر رہے ہیں کہ"کسی اور کی قبر میں کوئی اور ہے"تو ایسا کچھ نہیں ہے سب فوت ہوچکے ہیں اُمید ہے اس واضح ہنٹ سے آپ پوری بات تک پہنچ جائیں گے۔

  9. #33
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    mjdgull
    جناب اب آپ تفصیلی جواب پوسٹ کر ہی دیں کیونکہ دوستوں نے ہاتھی پکڑ لیا ہے بس اس کی دم پر قابو پانا رہ گیا ہے
    اور چونکہ اس ہاتھی پر پہلی نکیل آپ نے ڈالی لہذا یہ حق آپ کا بنتا ہےکہ اس پہیلی لے حل ہونے کا سہرا بھی آپ ہی پر سجے ۔
    لہذا میرا خیال اب دیر مناسب نہیں اپنا جواب پوسٹ کر دیں
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

  10. #34
    ~.~mysterio~.~'s Avatar
    ~.~mysterio~.~ is offline Advance Member
    Last Online
    29th January 2023 @ 01:00 AM
    Join Date
    29 Aug 2008
    Location
    Multan
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    600
    Threads
    29
    Credits
    1,289
    Thanked
    64

    Default

    قبر میں اس کا سوتیلا بیٹا ہے۔ وضاحت کےلئے یہ کہانی بلکل صحیح رہے گی۔
    ایک گائوں میں ایک کم عمر خاتون رہتی تھی۔ اس کی شادی ایک بوڑھے سے کر دی گئی جس کا اپنی پہلی بیوی سے جوان بیٹا تھا۔ کچھ عرصے بعد اس خاتون کا بوڑھا شوہر مر جاتا ہے۔ اس کی عدت ختم ہو جانے کے بعد گائوں کے لوگ فیصلہ کرتے ہیں کہ چونکہ سوتیلا بیٹا اور خاتون جوان ہیں اور یہ ایک دوسرے کےلئے محرم نہیں، لہذا دونوں کی شادی کر دی جائے۔ خاتون کے باپ نے اپنی قبر کےلئے ایک زمین خرید رکھی ہوتی ہے۔ اس خاتون کا ہونے والا شوہر یعنی سوتیلا بیٹا حادثے میں مارا جاتا ہے۔ اس بیٹے کو باپ کی قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے اس طرح وہ خاتون قبر کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے
    یہ قبر میرے باپ کی ہے۔ یعنی میرے باپ کی ملکیت ہے
    اس میں میرا بیٹا دفن ہے۔ چونکہ ان کی شادی نہ ہو سکی لہذا وہ اس کا بیٹا ہی رہا۔
    اگر یہ زندہ ہوتا تو میرا شوہر ہوتا۔ یعنی اگر سوتیلا بیٹا زندہ ہوتا تو ان کی شادی ہو جاتی۔۔

    All Credit goes to MjdGull
    Be the problem solver!

  11. #35
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default

    Quote ~.~mysterio~.~ said: View Post
    قبر میں اس کا سوتیلا بیٹا ہے۔ وضاحت کےلئے یہ کہانی بلکل صحیح رہے گی۔
    ایک گائوں میں ایک کم عمر خاتون رہتی تھی۔ اس کی شادی ایک بوڑھے سے کر دی گئی جس کا اپنی پہلی بیوی سے جوان بیٹا تھا۔ کچھ عرصے بعد اس خاتون کا بوڑھا شوہر مر جاتا ہے۔ اس کی عدت ختم ہو جانے کے بعد گائوں کے لوگ فیصلہ کرتے ہیں کہ چونکہ سوتیلا بیٹا اور خاتون جوان ہیں اور یہ ایک دوسرے کےلئے محرم نہیں، لہذا دونوں کی شادی کر دی جائے۔ خاتون کے باپ نے اپنی قبر کےلئے ایک زمین خرید رکھی ہوتی ہے۔ اس خاتون کا ہونے والا شوہر یعنی سوتیلا بیٹا حادثے میں مارا جاتا ہے۔ اس بیٹے کو باپ کی قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے اس طرح وہ خاتون قبر کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے
    یہ قبر میرے باپ کی ہے۔ یعنی میرے باپ کی ملکیت ہے
    اس میں میرا بیٹا دفن ہے۔ چونکہ ان کی شادی نہ ہو سکی لہذا وہ اس کا بیٹا ہی رہا۔
    اگر یہ زندہ ہوتا تو میرا شوہر ہوتا۔ یعنی اگر سوتیلا بیٹا زندہ ہوتا تو ان کی شادی ہو جاتی۔۔

    All Credit goes to MjdGull

  12. #36

    all credit goes to mjdgull
    اسلام علیکم بھائی
    داد دینی پڑےگی آپ کی زہانت کی لیکن آپ میری پوسٹ نمبر 32 کو ایک نظر دیکھ لیںپھر ذہن پر تھوڑا سا زور اور ڈالیں اُمید ہےکہ مکمل کامیابی کو دور نہیں پائیں گے۔
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 49
    Last Post: 19th November 2022, 09:46 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 24th July 2016, 10:37 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 30th September 2012, 09:34 AM
  4. Replies: 9
    Last Post: 20th January 2011, 03:34 AM
  5. Replies: 36
    Last Post: 24th May 2010, 12:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •