اسلام علیکم اب میں صرف
Mjdgull
صاحب کے جواب کا منتظر ہوں تا کہ کوئی تو ہو جس کے سر یہ سہرا سجے کہ اتنے مشکل سوال کا جواب دے دیا
اللہ جی سب کوشش کرنے والوں کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
اسلام علیکم اب میں صرف
Mjdgull
صاحب کے جواب کا منتظر ہوں تا کہ کوئی تو ہو جس کے سر یہ سہرا سجے کہ اتنے مشکل سوال کا جواب دے دیا
اللہ جی سب کوشش کرنے والوں کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
walaikum-uss-sallam..
sazub bhai ...
aik aur Hint dey deta HOon .
kya kehtey hoo APp .
Susar Ko bhi Baap kaha jata haii ..
kya kehtey ho app ..
ab bhi wazaahat kuch baki haii ???
ab to app ko pata chall giya hoga .
Be Happy 4 Ever
dear JAwab to is ka Sautela beta hi haii ..
yEh to Mujhe pata haii .
aur jitney logoo ne yahan wazahat ki haii Un mien se kai Sahi bhi hain bas Yehi Sauteley Betey ko woh add karna bhool gaey ..
Yeh to app ko bhi pata haii aur MUjhe bhi pata haii Aik aur baat woh yeh keh ..
Yeh to ap ne Jo Socha howa haii woh sahi bhi nahii ho skta bcZ aik bhai ne yahan bilkul sahi jawab diya howa haii But us ne sautela Beta Nahii kaha apney us pOst Mein ..
AUr App ne Sirf Rishtey ka POocha Us SAwal mein bhi Sirf Rishtey ki BAat haii ..
Na keh Wazahat Ki..
Rishta To Main ne Bata diya..
If mera jawab Ghalat HO to batain .
2nd...
Wazaahat to app kareingay TAkeh hum sab ko pata chaley keh hum mein sey kis ne sahi jawab diya aur kis ne ghalat...
اسلام علیکم
تمام دوست جنہوں نے یہاں حصہ لیا سب پہلے اُن کا بہت بہت شکریہ
دراصل یہ جو رشتے ناطے والے سوال ہوتے ہیں ان میں اصل جواب اُنہی کا مانا جاتا ہے جو اس رشتے کی وضاحت کر سکیں ورنہ بیس لوگ الگ الگ رشتہ تحریر کرنے لگیںتو کسی ایک کا جواب تو درست ہوگا ہی ۔
کچھ لوگوں نے یکدم سوتیلا بیٹا کہہ دیا اور یہ واضح سی بات ہےکہ باپ،بیٹا،شوہر یہ تمام رشتے ایک دوسرے کی ضد ہیں لہذا دماغ لڑائے بغیر کہا جا سکتا ہےکہ "سوتیلہ رشتہ ہے"جبکہ جواب اسی کا درست ہوگا جس کے پاس جواب کے ساتھ دلیل بھی ہوگی ۔
کچھ دوست بہت نزدیک پہنچ کر یا تو (لےپالک رشتے میں الجھ گئے،یا ایک ایسی قبر کےچکر میں پڑ گئے جیسے اس کو اپنے لئے ریزرو کروانے والا زندہ ہو)۔
یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ کئی پہیلیاں الفاظ کا گورکھ دھندہ ہوتی ہیں اور دوسروں کو مات ہی اس گورکھ دھندےکی وجہ سے ملتی ہے "یہی کچھ یہاں ہوا کہ ،اس جملے(یہ قبر میرے باپ کی ہے)پر کچھ احباب ایسا فرد تصور کر بیٹھے جو ہے تو زندہ لیکن اپنے لئےاپنی زندگی میں قبر کی جگہ منتخب کرواچکا تھا؟؟)۔سو وہ سوال کے اسی تانے بانےمیں الجھ گئے۔۔
لیجئے جناب صبر کا پیمانہ لبریز ہونے سے پہلے اب اس کا جواب پوری وضاحت کے ساتھ
حاضر ہے
اس کا جواب کچھ اس طرح سے ہے کہ
یہ لڑکی اور یہ فرد جو قبر میں ہے یہ دونوں اپنے والدین کی سوتیلی اولادیں تھیں
اس لڑکی کی ماں نے اس لڑکے (جو قبر میں ہے)سے شادی کر لی اب یہ لڑکا ماں کی جانب سے اس لڑکی کا باپ ہے
اس لڑکی نے خود اس لڑکے (جو قبر میں ہے)کے باپ سے شادی کر لی اب یہ شوہر کی جانب سے یہ لڑکا اس لڑکی کا بیٹا ہے۔
اتفاق سے اس لڑکی کی ماں اور اس لڑکے کے باپ کا انتقال ہوگیا تو اب ان دونوںنے آپس میں شادی کا ارادہ کیا لیکن بد قسمتی سے یہ لڑکا مر گیا جو اگر زندہ ہوتا تو اس کا شوہر ہوتا۔
اب انتظامیہ چاہے تو اس تھریڈ کو کلوز کر دے لیکن اس کےآگے یہ نہ لکھے کہ "سولو ہوگیا "کیونکہ یہ سوال "سولو "نہیں ہو سکا
ایک مرتبہ پھر میں تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں
اللہ جی آپ سب کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
لہذا جواب یہی ہےکہ سوتیلہ رشتہ ہے لیکن اس سوتیلے رشتے کی وضاحت کوئی نہ کر سکا لہذا یہ سوال "سولو "ہوئےبغیر رہ گیا ۔
لہذا جواب یہی ہےکہ سوتیلہ رشتہ ہے لیکن اس سوتیلے رشتے کی وضاحت کوئی نہ کر سکا لہذا یہ سوال "سولو "ہوئےبغیر رہ گیا ۔
جی رشتہ تو سوتیلا ہی بنتا ہے۔ لیکن سوتیلا کیسے بنتا ہے ؟ اگر ہم اس کی وضاحت کریں تو جیسا کہ آپ نے لکھا ہے وضاحت دو سوتیلے رشتوں لڑکی کا سوتیلا باپ اور لڑکی کا سوتیلا بیٹا کی صورت میں ہوتی ہے۔ لیکن پھر قبر والے کے ساتھ دو رشتے بن جاتے ہیں۔ سوال کا وضاحت سے جواب دینے کےلئے ان دو رشتوں کا ذکر ضروری ہے ورنہ سوال کا جواب سمجھ نہیں آئے گا۔ لیکن پھر سوال غلط ہو جاتا ہے کیونکہ سوال میں صرف ایک رشتہ پوچھا گیا ہے۔ اگر صرف ایک رشتہ پوچھا گیا ہے تو یہ دونوں جواب غلط ہیں
سوتیلا
سوتیلا باپ اور سوتیلا بیٹا
پہلا جواب اس لئے نہیں بنتا کیونکہ اس سے سوال کی وضاھت نہیں ہوتی
دوسرا اس لئے نہیں بنتا کیونکہ سوال میں صرف ایک رشتہ پوچھا گیا ہے۔
لہذا عدالت عالیہ یہ فیصلہ سناتی ہے کہ اس سوال کا کوئی جواب نہیں کیونکہ سوال ہی غلط ہے۔۔۔۔۔
Be the problem solver!
Nice Question
Bookmarks