جزاک اللہ
کیا بہترین تھریڈ اور کتنی سچائی ہے اس بات میں
واقعی ایسا ہی ہوتا ہے ہمیں صرف اپنے کام کو
اور اپنے آپ کو دیکھتے رہنا چاہئے کہ ہم کتنے
صحیح صحیح چل رہے ہیں اور اس چیز کو ہمیشہ
اپنے دل سے نکال پھینکنا چاہئے کہ بس ہم ہی سب کچھ
اچھا کرسکتے ہیں یعنی یہ ہم جو ہے نا اسے
ختم کرنا بہت ضروری ہے اور عاجزی اختیار کرنا چاہئے
یعنی ہر حال اور ہر سیکنڈ و پل میں اللہ تبارک تعالی سے
ڈرتے رہنا چاہئے پھر دیکھئے یہ حسد کہاں غائب ہوجاتا ہے انشا اللہ تعالی
بہت ہی بہترین شیئرنگ سسٹر ویلڈن
Sukriya
100 % tRUTH
Najane ye thanks ka button kahan gaya
شکریہ۔۔۔۔۔
بہت سبق آموز ہے۔
اسلام علیکم
جی
آپی
اچھی پوسٹ کی ہے اپ نے
حاسد کے دل کو بے حد دُکھ ہمہ وقت لاحق رہتا ہے
کیونکہ اُس کو اپنی خوشیاں ہر کسی کی خوشیوں سے کم ہی لگتی ہیں
سورۃ فلق میں
ایسےہی حاسدوں سے محفوظ رہنے کے لئے دُعا کی گئی ہے
سُبحان اللہ
بہت پیاری سورۃ ہے وہ بھی
اللہ اپ کو بھی جزا دے
اور یہ بات پھیلانے والوں کو بھی
آمین
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Last edited by Sultana; 3rd January 2011 at 02:05 PM.
nice one
thanks Allah hasad kerne se aor kerne walon se bachaay ameen
آمین
boht achi bat thanx
Bookmarks