نہیں ہے گردش ِ دوراں پہ اختیار مگر خدا وہ دن نہ لائے کہ پریشاں ہو تم
faiza azeemi said: نہیں ہے گردش ِ دوراں پہ اختیار مگر خدا وہ دن نہ لائے کہ پریشاں ہو تم اچھی شئیرنگ ہے
faiza azeemi said: نہیں ہے گردش دوراں پہ اختیار مگر خدا وہ دن نہ لائے کہ پریشاں ہو تم اسلام و علیکم آپ کی یہ دعا میرے دِل کو لگی ہے آپ کے شعر کے جواب میں ٹرک کے پیچھے لکھا ہوا ایک شعر عرض کر رہا ہوں دنیا دو رنگی کبھی دشمن کبھی سنگی
شکریہ
Forum Rules
Bookmarks