shahnawaz rao said:
to zara us link pay waqarraj ki post pay zara gor farmai
آپ کو پہلے ہی پوسٹ میں وضاحت کی گئی ہے کہ تھریڈ کے مناسبت سے ریپلائی کریں،
اب جو یہ سمائلی ایڈ کردی گئی ہے یہ اس تھریڈ کے مناسبت سے خوشی کے طور پرہنسی کیلئے استعمال کی گئی ،
shahnawaz rao said:
to phir good morning ka smiley kis liyay hai night kay liyay
سمائلی بیشک گُوڈ مارننگ کیلئے ہے ،
اس کاجواب بھی پہلے ہی پوسٹ میں موجود ہے کہ تھریڈ کے مناسب سے ریپلائی کریں،
یونہی تھریڈ کی مناسبت سے ہٹ کر ریپلائی کرنے سے تھریڈ میں بحث اور یُوز لیس بنتا ہے،
کیونکہ تھریڈ پر پوسٹس کا خاصا دارومدار رہتا ہے۔
shahnawaz rao said:
fatima iqbal nay mujhay yeh kaha kay aap nay 3 bar post kia hai is liyay pahlay waja jaan lay phir tay karain
وجہ جان کر ہی آپ کو ریپلائی کی گئی ہے،
اور جب آپ کو وجہ معلوم ہے تو پھر یہاں تھریڈ بنانے کی ضرورت کیا ہے ؟
جب وجہ بتائی گئی تو اگر آپ کو اعتراض ہو تو پی ایم میں اس پر ڈسکشن کریں۔
Bookmarks