دودہ سے زیادہ سفید ہے
رات سے زیادہ تاریک ہے
اس کا پینا حلال ہے جبکہ کھانا حرام ہے۔۔۔
مرد روز میں 3 بار استعمال کرتاہے۔۔۔
عورت زندگی میں صرف ایک بار استعمال کرتی ہے
قرآن میں مذکور ہے
پانچ حروف سے بناہے۔۔
بتایں یہ کیا ہے
یہ کوی اپنی طرف سے نہیں بنایا۔۔۔۔ یہ صحیح سوال ہے۔۔۔ اس کا جواب میں
دس دن تک نہیں دوں گا۔۔۔۔
دس دن کے بعد
دے دوں گا۔۔۔
Bookmarks