ایک گھر میں تین کمرے ھیں.ایک میں خاوند اور بیوی ھیں.
دوسرے میں ایک آدمی نماز پڑھ رھا ھے.اور تیسرے میں
ایک آدمی کا روزہ ھے.
سوال... دروازہ کھول کر کوئی اندر آتا ھے.تو نمازی کی نماز
ٹوٹ جاتی ھے.روزےدار کا روزہ ٹوٹ جاتا ھے.اور خاوند ،بیوی
کا نکاح ٹوٹ جاتا ھے.
بتائیں اندر کون آتا ھے؟؟؟؟؟؟؟؟
اور کیا لے گیا؟؟؟
Bookmarks