Results 1 to 2 of 2

Thread: GOOD MORNING with NEWS

  1. #1
    Join Date
    27 Oct 2007
    Location
    Peshawar
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    445
    Threads
    100
    Credits
    988
    Thanked
    5

    Thumbs up GOOD MORNING with NEWS

    Assalam O Alaikum Dosto


    kesy hai sab dost umeed karta hon sab khairiyat sy hongy.
    tu janaaab ajj mei app logo ko GOOOD MORNING kehny aya hon orr keh kar challa jaoon ga. per haan woh Ajj subah ki NEWS tu dena hee bhool gaya hon mein...... tu janaab sab yaaad rakho..

    ’میں ہوں توجوہری ہتھیار محفوظ ہیں‘

    پاکستان کے صدر جنرل پرویز مشرف نے خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں انتخابات پرامن فضا میں نہیں کرائے گئے تو ملک میں انتشار پھیلنے اور جوہری ہتھیاروں کے غلط ہاتھوں میں جانے کا خطرہ پیدا ہوجائے گا۔

    خبریں نشر کرنے پر پابندی

    پاکستان کے نجی ٹیلی ویژن چینلز پربین الاقوامی سطح پر خبریں نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔



    سمندری طوفان سے چھ سو ہلاک

    بنگلہ دیش میں سمندری طوفان سے چھ سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے اور تقریباً پورا ملک اندھیرے میں ہے۔



    ایمرجنسی کے دس روز: آپ کیا سوچتے ہیں؟
    پاکستان میں ایمرجنسی لگائے جانے کے دسویں روز پولیس نے پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین کارکنوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیے ہیں جبکہ علامتی لانگ مارچ کی قیادت کرنے والے پارٹی کے صوبائی صدر شاہ محمود قریشی کو فیصل آباد اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    اس سے ایک روز قبل بےنظیر بھٹو نے سخت گیر موقف اختیار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ جنرل پرویز مشرف سے شراکتِ اقتدار نہیں کر سکتیں اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔ ادھر وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ جان نیگرو پونٹے اس ہفتے جنرل مشرف کو ایمرجنسی ختم کرنے پر رضامند کرنے کے لیے اسلام آباد جائیں گے۔

    پاکستان کے تازہ ترین حالات پر آپ کا کیا تبصرہ ہے؟ کیا پچھلے دس دنوں میں آپ کی سوچ میں کوئی تبدیلی آئی ہے یا آپ وہی محسوس کرتے ہیں جو ایمرجنسی سے پہلے محسوس کرتے تھے۔ کیا آپ اب بھی میڈیا بلیک آؤٹ کے خلاف یا حق میں ہیں؟ بینظیر بھٹو کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
    Regards


  2. #2
    umair8005's Avatar
    umair8005 is offline Senior Member
    Last Online
    8th April 2019 @ 04:06 PM
    Join Date
    24 Sep 2006
    Location
    ~~ SOME 1 HEART ~~
    Posts
    8,820
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    457

    Default



    walikum assalam

Similar Threads

  1. GOOD MORNING NEWS 19.Nov.2007
    By mastermindcs in forum News & Updates
    Replies: 0
    Last Post: 19th November 2007, 09:54 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •