!السلام علیکم
اُمید ہے سب خیریت سے ہونگے
انشاؐاللہ
جی تو میں نے سوچا کہ میں اس سیکشن کی رونق بڑھاتے ہوئے ایک سوال پوسٹ کر ہی دوں اس ہی بہانے آپ سب کے دماغ کے گھوڑے بھی شاید دوڑ ہی پڑے
ہاہاہاہاہا
خیر سوال یہ رہا
ایک آدمی ندی کے پاس سے جارہا تھا تو اُس نے دیکھا کہ
ایک لڑکا اور لڑکی ندی میں کھیل رہے ہیں
آدمی نےاُس لڑکی سے پوچھا کہ تمھارا اس سے کیا رشتہ ہے
؟
لڑکی نے کہا
اس کا باپ جس کا سُسر
اُس کا باپ میرا سُسر
اب بتائیں اُن دونوں کا کیا رشتہ ہوا؟
اُمید ہے جلد جواب پوسٹ کوئی نا کوئی کر ہی دے گا
انشاءاللہ
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks