how to hack wifi pasward any body help me. sorry for rong section posting?
thanks
how to hack wifi pasward any body help me. sorry for rong section posting?
thanks
قابل احترام دوست اگر یہ بات آپ کے علم میں نہیں ہے تو میں آپ کو بتا دیتا ہوں کے
آئی ٹی دُنیا پر کسی قسم کی ہیکنگ کے بارے میں بتانا یا حوالہ دینے کی اجازت نہیں ہے
اور جہاں تک سوال ہے وائی فائی کے پاسورڈ کو ہیک کرنے کا تو دوست جب تک آپ کو
ویپ کی یعنی پاسورڈ یا پری شئیرڈ کی کا پتا نا ہو آپ کنیکٹ نہیں ہو سکتے
اُمید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے
شکریہ
Bookmarks