آئی ٹی دنیا میں ہر تھریڈ سٹارٹ کرو خوشبو لگاکے۔۔۔
خوشبو کی دکان میں خوشبو کو معلوم کیا جاسکتاہے مگر وہی خوشبو لگاکے
ہر نماز مسجد میں جاکر ادا کیا کریں مگر خوشبو لگاکے
یہ اچھا سلسہ ہے خوشبو لگا کے
Sab kidher gay khusbo laga kay
سب سو رہے ہیں خوشبو لگا کے
ایسا نہ ہو کہ آپ کا دماغ گھوم جائے خوشبو لگا کے۔۔۔۔
Bookmarks