بہت شکریہ اس کو ڈؤن لوڈ کر لیا ہے کل انسٹال کرکے چیک کر کے آگاہ کرونگا۔
بہت شکریہ اس کو ڈؤن لوڈ کر لیا ہے کل انسٹال کرکے چیک کر کے آگاہ کرونگا۔
اسلام علیکم دوستوں ۔۔۔آج پھر نئے تجربے کے ساتھ آپ دوستوں کے سامنے ہوں۔ آپ کے دیے ہوئے مشوروں کے نتیجے کے ساتھ۔۔یہ سوفٹ ویئر بھی کامیاب نہ ہوسکا میرے مسلے کو حل کرنے میں۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے ۔ اگر کوئی نیا ایکسپرٹ اپنا تجربہ شیئر کرنا چاہے تو مہربانی فرما کر شروع سے اس تھریڈ کو پڑھے۔
Bookmarks