Results 1 to 1 of 1

Thread: Section Rules and purpose

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Exclamation Section Rules and purpose

    پیارے ممبرز السلام علیکم
    دوستوں
    Contest Section
    کا مقصد ذہنی آزمائش کے ساتھ ساتھ ممبرز کی معلومات میں اضافہ کرنا ہے،۔۔۔
    ہر سیکشن کی طرح اس سیکشن کے بھی کچھ رولز بنائے جا رہے ہیں تاکہ ممبر سیکشن کے مطابق ہی اپنی پوسٹنگ کریں۔۔
    ۱: اس سیکشن میں صرف اردو رسم الخط کے تھریڈ کی اجازت ہے۔۔چاہے وہ یونی اردو کی صورت میں ہو یا تصویری اردو کی صورت میں۔۔
    ۲: اس سیکشن میں ممبر وہی سوال پوچھ سکتا ہے جس کی مکمل معلومات اسے ہو۔۔۔اور سوال کو اس انداز میں پوسٹ کرنا چاہیے کہ ممبر کو سمجھنے میں آسانی ہو۔۔ اگر سوال کسی لفظ ، جملے یا فقرے کے متعلق ہو تو اس کی مکمل معلومات دینی چاہیے جیسے یہ کس زبان کا لفظ ہے وغیرہ۔ تمام ممبران اس بات کا خیال رکھیں کہ اگر کوئی دینی اسلامی سوال پوچھنا ہو تو اس کے جواب میں مستند حوالا ضرور دیں۔
    ۳: اس سیکشن میں تمام سیکشنز کی طرح احلاق کے اندر ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے غیر احلاقی سوالات پوچھنے پر وارننگ کے ساتھ ساتھ ممبر کی رجسٹریشن بھی ختم کی جا سکتی ہیں۔۔
    ۴: کوئی بھی سوال زیادہ سے زیادہ دس دن تک ہی آپن رہ سکتا ہیں۔۔ اگر دس دن کے اندر اس کو حل نہ کیا گیا تو سوال پوچھنے والے کو لازم اس کا جواب دینا چاہیے۔ دس دن کے بعد تھریڈ کو کلوز کر دیا جائےگا۔۔۔
    ۵: اس سیکشن میں ممبر منیجمنٹ کی اجازت کے بغیر انعام وغیرہ کے مقابلے سٹارٹ نہیں کرسکتے ۔۔
    ۶: اس سیکشن میں تمام تھریڈ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ٹیم ممبرز کے
    Approve
    کرنے کے بعد ہی شو ہونگے۔۔
    ۷: اپنے تھریڈز کے لئے ہمیشہ مناسب ٹائٹل ہی لکھیں۔۔۔تاکہ آپ کے تھریڈ کو کھولنے سے پہلی ہی آپ کے سوال کےمتعلق انفارمشن مل جائے کہ اس تھریڈ میں کیا ہے۔۔

    ۸ -اس سیکشن میں جو بھی سوال کیا جائے۔ ممبران صرف اس کا جواب دیں۔ اگر کسی کو جواب نہیں آتا تو وہ ممبر خاموش رہے۔ بہت اچھے، مشکل سوال ہے، آپ ہی بتائیں وغیرہ اس طرح کے کمنٹس نہ دیں۔ اس طرح کی پوسٹس کو اپرو نہیں کیا جائے گا اور ان کو آر بی کر دیا جائے گا۔
    امید ہے تمام ممبرز اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔ اور یہ سب کچھ ہمارے انفارمشن میں اضافے کا باعث بنے گے۔۔۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Last edited by Shaheen Latif; 25th October 2017 at 03:21 PM.

Similar Threads

  1. Section Purpose and Rules.....
    By Afridi in forum Earn Money Online
    Replies: 2
    Last Post: 26th April 2021, 11:44 AM
  2. Section Rules and Purpose ..
    By Afridi in forum Latest Jobs & Other Advertisement
    Replies: 1
    Last Post: 11th June 2018, 01:48 AM
  3. Section Rules and Purpose ..
    By Afridi in forum Webmaster Zone
    Replies: 0
    Last Post: 15th June 2015, 04:44 PM
  4. Sections Rules and Purpose, <Must Read Before Posting Here>
    By Afridi in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 0
    Last Post: 28th June 2011, 01:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •