Shehzad Iqbal said: نہیں جی ٹماٹر تو نہیں کھائے ہاں مشورہ اچھا ہے آپ پلیز دو چار سومن سینڈ کردو ہمارا کک تو ایسا ہی ہے پھر کبھی سالن خراب کیا تو ٹماٹر کھالیں گے۔ آپ کے لیے تو ایک ٹماٹر بھی بہت ہے
F-16 said: آپ کے لیے تو ایک ٹماٹر بھی بہت ہے کھانے سے مراد کھانا ہے وہ مار کے کھانے کے لیئے نہیں مانگ رہاہوں اور آپ بھیجنے کی ذمہ دار ہو ایک دو کی نہیں
shehzad iqbal said: کھانے سے مراد کھانا ہے وہ مار کے کھانے کے لیئے نہیں مانگ رہاہوں اور آپ بھیجنے کی ذمہ دار ہو ایک دو کی نہیں ویسے ٹماٹر سبز ہوں یا سرخ؟
MjdGull said: aj phir batana haii ajj is baat per Mood off howa jab main utha to light nahii thi aur sara din light nahii aur MObile bhi off raha .. aur bas ... Mobile Off Mood Off. bike ki bettry se mobile use kar lete
sallu2077 said: bike ki bettry se mobile use kar lete
f-16 said: ویسے ٹماٹر سبز ہوں یا سرخ؟ سبز ہوں یا سرخ ہممم یہ تو پریشانی ہوگئی چلیں آپ دونوں دوچارسو من کے حساب سے بھیج دیں شکریہ
Shehzad Iqbal said: سبز ہوں یا سرخ ہممم یہ تو پریشانی ہوگئی چلیں آپ دونوں دوچارسو من کے حساب سے بھیج دیں شکریہ chot hon bary hon ya darmiyany hon
یہ تو نہ دینے والی بات ہوئی نا وہ ایک مثال ہے کنجوس کی خالہ کب تک خیر منائے گی کچھ اسی طرح کرکے ہے
Shehzad Iqbal said: یہ تو نہ دینے والی بات ہوئی نا وہ ایک مثال ہے کنجوس کی خالہ کب تک خیر منائے گی کچھ اسی طرح کرکے ہے yay itny dinoon bad u ko tamatar kysy yad agay ?
آج کام بہت تھا اس لئے میں آئی ٹی دنیا میں ٹائم نہیں دے سکا مجھے میرا آفس بہت بُرا لگا
IT-Hacker said: آج کام بہت تھا اس لئے میں آئی ٹی دنیا میں ٹائم نہیں دے سکا مجھے میرا آفس بہت بُرا لگا kiya diwar par kisi ny pan ke peg phynk de the kiya
Forum Rules
Bookmarks