salam experts ye HASP kon sa driver ha jo k inpage install honey say pehlay error de raha ha plz help
salam experts ye HASP kon sa driver ha jo k inpage install honey say pehlay error de raha ha plz help
dear first ise install krna prta hai or bad me inpage
ye aik registry ki file hoti hai
aap inpage yahan se download kren is me driver bhi hai or setup bhi
download link
قابل احترام دوست یہ ایچ اے ایس پی ڈرائیورز جو کے ان پیج کے لیے ایک اہم فائل ہے اگر
ہم وہ ڈرائیورز انسٹال نا بھی کریں تو ان پیچ تو پھر بھی چل ہی جاتا ہے مگر پہلے آپ کو
کچھ ایررز کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور پھر ان پیج اوپن ہونے میں بھی کچھ دیر لیتا ہے اگر یہ
ڈرائیورز انسٹال کر دئیے جائیں تو آپ کا ان پیج کوئی ایرر بھی نہیں دے گا اور اپنی سپیڈ پر
اوپن ہوگا... ایچ اے ایس پی ڈرائیورز انسٹال کرنے کے لیے فائل کو لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں اور
پہلے اس فائل کو کاپی کر کے وہاں پیسٹ کریں جہاں آپ کا ان پیج انسٹالڈ ہے اور پھر اس پر
ڈبل کلک کریں آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا.. اُمید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے
شکریہ
HASP Drivers
ok thanks excellent nice sharing problem has been sloved
Bookmarks