Results 1 to 4 of 4

Thread: طلوع فجر کے بعدچاند گرہن کی نماز ادا کرنا

  1. #1
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default طلوع فجر کے بعدچاند گرہن کی نماز ادا کرنا


    بسم اللہ الرحمان الرحیم‏

    سورج اور چاند اللہ تعالى كى
    نشانيوں ميں سے دو نشانياں
    ہيں، اللہ تعالى سورج اور
    چاند كو گرہن زدہ كر كے اپنے
    بندوں كو روز قيامت ياد
    كرواتا ہے اس دن كہ جب ان كى
    روشنى ختم ہو جائيگى اور وہ
    بے نور ہو جائيں گے .
    فرمان بارى تعالى ہے :
    چنانچہ جب نظر پتھرا جائيگى
    اور چاند بےنور ہو جائيگا،
    اور سورج اور چاند جمع كر
    ديئے جائيں گے‎.‎ القيامۃ ) 7 -
    9 ).
    لہذا يہ نشانى روز قيامت كو
    ياد دلاتى ہے‎.‎ نبى
    كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے
    دور ميں جب ايسا ہوا تو نبى
    كريم صلى اللہ عليہ وسلم
    گھبرا كر نماز كى طرف دوڑ
    پڑتے تھے .
    جب آپ نے چاند گرہن ديكھا اور
    آپ لوگ نماز فجر ادا كرنے جا
    رہے تھے، تو اس حالت ميں آپ
    كو اختيار تھا كہ آپ چاند
    گرہن كى نماز سے ابتدا كرتے
    جيسا كہ علماء كرام نے بيان
    كيا ہے، كيونكہ اس ميں نبى
    كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے
    بالنص ثابت ہے كہ آپ صلى اللہ
    عليہ وسلم اس حالت ميں فورى
    طور پر گھبرا كر نماز شروع كر
    ديتے تھے، اور گھبراہٹ جلدى
    كا تقاضا كرتى ہے .
    اور اگر آپ نے نماز فجر پہلے
    ادا كى تو يہ بھى بہتر ہے،
    كيونكہ فرض مقدم ہے، اور ہو
    سكتا ہے اس ميں مصلحت بھى ہو
    اور خاص كر جب چاند گرہن
    اقامت كے وقت نظر آئے، تو ہو
    سكتا ہے لوگوں كے ليے مشقت ہو
    اور خاص كر رمضان المبارك
    ميں لوگ رات شب بيدارى كرتے
    ہيں اور امام چاند گرہن كى
    نماز شروع كر دے تو اس ميں
    مشقت ہو گى، اس ليے جب انہوں
    نے نماز فجر پہلے ادا كى تا
    كہ جو شخص جانا چاہے وہ چلا
    جائے اور لوگوں كے ليے اس ميں
    آسانى اور سہولت ہے .
    اور يہ مصيبت اور مشكل سے بھى
    دور ركھے گا، خاص كر ان لوگوں
    كے ليے جو نماز فجر كى
    ادائيگى كے ليے آئيں اور
    انہيں علم ہى نہ ہو كہ امام
    چاند گرہن نماز ادا كر رہا
    ہے.

  2. #2
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default




  3. #3
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default

    Jazak ALLAH
    پھر میں نے خود کو دیر تلک لکھا پاگل آوارہ

  4. #4
    midnite_angel's Avatar
    midnite_angel is offline Senior Member+
    Last Online
    10th October 2017 @ 10:14 PM
    Join Date
    06 Feb 2010
    Age
    33
    Posts
    118
    Threads
    26
    Credits
    1,075
    Thanked
    4

    Default

    very nice JazaK Allah

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 12th February 2013, 11:24 PM
  2. Replies: 16
    Last Post: 10th October 2012, 10:29 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 5th August 2011, 07:18 AM
  4. Replies: 25
    Last Post: 24th May 2010, 06:16 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •