پیارے دوستوں میرے پاس نوکیا این سیونٹی موباہل ہے کیا میں موباہل کا کیمرہ اپنے پی سی کے ساتھ ویب کیم کے لیے استعمال کر سکتا ہوں اگر کر سکتا ہوں تو مھبے کیا کرنا ہو گا کوئی سافٹ ویئر انسٹال کرنا ہو گا میں بلیو ٹوتھ کے زریعے اور پی سی سوٹ کے زریعے موباہل کو پی سی کے ساتھ استعمال کرتا ہون. پلیز اگر کوئی علم رکھتا ہو تو ساتھ سکرین شاٹ بھی دے تاکے آسانی کے ساتھ سمجھ آ جائے.
Bookmarks