میں تجویز اور شکایات سیکشن میں تھریڈ نہیں پوسٹ کر سکتا اس لئیے ادھر کر رہا ہوں..
آج میں کچھ پرانے تھریڈ( ٹیٹورلز)وزٹ کر رہا تھا تو ان میں شکریہ (تھینکس)کا بٹن غائب ہے.. سوچا آپ سے پوچھ لوں ... جب کہ نئے ٹیٹورلز میں یہ آپشن موجود ہے

جیسے ایک اس میں ہے.