سال 2010 پاکستان کرکٹ کے لئیے ایک مشکل سال رہا.. اس سال بھی کسی غیر ملکی ٹیم نے پاکستان کا دورہ نہیں کیا..
پاکستان کے ٹیم نے اس سال17 ون ڈے میچ کھیلے جن میں سے صرف 5 کی جیت پاکستان کے حصے میں آئی..
اس سال کی پانچ بہترین پرفارمنسز کا ری ویو دے رہا ہوں بمعہ ویڈیو
امید ہے آپ کو پسند آئے گا
Best Performances No: 5
Gul's 4-32 against England, 4th ODi
اس میچ میں انگلینڈ نے طوفانی آغاز کیا اور0-113 تھے..
مگر عمر گل کی طوفانی بائولنگ سے انگلینڈ کی پوری ٹیم 223 پر آل آئوٹ ہو گئی..
اور یہ میچ پاکستان 38 رنز سے جیتا
For vedio
Click here
Bookmarks