Salam kia hal hai
muje software chayea jo mobile number ke location check kar sakte kia asa software hai ya mobile ka software ho gay ya computer ka plzz haii to de do
Salam kia hal hai
muje software chayea jo mobile number ke location check kar sakte kia asa software hai ya mobile ka software ho gay ya computer ka plzz haii to de do
w.salam nahi bhai asa koi software nahi hai asa software bas C.P.L.C walon k pass hai or agar kahin se apko asa software mil jaye tu plz use nahi karna ye gher kanoni hoga
اسلام و علیکم
بھائی ٹیکنالوجی بہٹ ایڈوانس ہو گئی ہے
ہمیں معلومات کم دستیاب ہوتی ہیں
ایک ایسا موبائل فون ہے جو تقریباً ایک کلو میٹر سے بھی زیادہ
کے ایریا میں موجود ہر موبائل فون کی سم کا نمبر
اور اس سے کی جانے والی گفتگو بھی ریکارڈ کر سکتا ہے
یہ اتنا مہنگا بھی نہیں
اور ہماری لوکل مارکیٹ سے نہیں ملے گا
پر یہ انتہائی غیر قانونی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ پکڑ کر لے جائیں گی
WSLM::
Imran ji koi aisa software nahii haii aur search karney mein time bhi na zaya karna ..
aur yeh haii bhi ghair kanooni ...
khiyal rakhnaaa
Be Happy 4 Ever
قابل احترام دوست میں آپ کو یہ بتاتا چلوں کے پہلے بھی ایسے کئی تھریڈز بنائے جا چُکے ہیں
جن میں ایسا ہی سافٹ وئیر یا کوئی ٹپ طلب کی گئی ہے جیسا کے آپ نے تھریڈ بنایا ہے تو میں
آپ کو یہ بتانا چاہوں گا کے ایسا کوئی سافٹ وئیر یا کوئی ٹپ نہیں ہے جس کی مدد سے آپ
کسی موبائل نمبر کی لوکیشن معلوم کرسکیں.. یہ سہولت صرف مخصوص اداروں کو دی جاتی ہے
جیسے آرمی ، انٹیلجنس ، پی ٹی اے وغیرہ... اُمید ہے آپ میری بات سمجھ جائیں گے
شکریہ
Bookmarks