دل کی بیماری کے اک ماہر سے پوچھا میں نے کل

یہ مرض لگتا ہے کیوں کر آدمی کی جان کو

ڈاکٹر صاحب نے فرمایا تکلف کے بغیر

دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو