قرآن کی وہ کون سی آیت ہے جس میں اللہ کا ذاتی نام یعنی اللہ دوبار ایک ساتھ آیا ہے یعنی اس طرح
اللہ اللہ
ان کے بیج میں کوئی دوسرا لفظ نہیں ہے۔۔۔؟؟
اور یہ کون سی سورت میں ہے۔۔؟؟؟

سورة الانعام/124
jazakallah
جزاک اللہ
Bookmarks