مجھے معلوم نہیں ہے کہ ان پیج میں درخواست لکھنے کے بعد آخر میں جو عرضے یا العارض لکھتے ہیں اس میں عرضے کی عین کو لمبا کیسے کر سکتے ہیں۔ برائے مہربانی ضرور بتائیں میں آپ کا بہت مشکور ہوں گا۔
مجھے معلوم نہیں ہے کہ ان پیج میں درخواست لکھنے کے بعد آخر میں جو عرضے یا العارض لکھتے ہیں اس میں عرضے کی عین کو لمبا کیسے کر سکتے ہیں۔ برائے مہربانی ضرور بتائیں میں آپ کا بہت مشکور ہوں گا۔
بھائی آپ اس کو کس طرح لمبا کرنا چاہ رہے ہیں۔
aap Text Box bna kar us mein likhein us k baad aap lafzo ko select karein in pager mein top left side par Left Center Justify ki Options hoti hein us mein last option FORCE JUSTIFY ki hay us par clik kar dein. aap text box ka size jitna lmba krein gy lafz bhi utny lamby ho jaaein gy. Umeed hai aap ki problem Solve ho jaye gi
وقاص عدیل بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ نے میرا مسئلہ حل کر دیا ہے۔ مجھے امید نہیں تھی کہ کوئی اتنی جلدی مجھے جواب دے گا۔ آپ کا ایک بار پھر شکریہ
مسلہ حل
تھریڈ بند کیا جارہا ہے
شکریہ
Bookmarks