اسلام ُ علیکم سب بڑے لوگوں کو!
ہم ہیں ناصرابا امید کرتے ہیں کہ ہمیں خوش آمدید کہا جأے گا۔
جی ہم اردو میں کچھ کام کرنا چاہتے ہیں اور مساءل در پیش ہیں جناب کیا آپ نے دیکھا مساء ل میں (ء) کو ملا کر نہیں لکھا گیا ۔ مدد کی گزارش کی جاتی ہے (مثلا" یہ لفظ مسائل ہم نے انڑنٹ کے پیڈ سے لکھا ہے
Bookmarks