اسلام و علیکم
بھائیو
میں کریڈٹ کارڈ سے آن لائن شاپنگ کرنا چاھتا ہوں
میرا جنریٹر خریدنے کا پروگرام ہے
کیا کوئی ایسی پاکستانی کمپنی /ویب سائٹ ہے جس سے میں آن لائن جنریٹر خرید سکوں؟؟
اسلام و علیکم
بھائیو
میں کریڈٹ کارڈ سے آن لائن شاپنگ کرنا چاھتا ہوں
میرا جنریٹر خریدنے کا پروگرام ہے
کیا کوئی ایسی پاکستانی کمپنی /ویب سائٹ ہے جس سے میں آن لائن جنریٹر خرید سکوں؟؟
کریڈٹ کارڈ سے شاپنگ کرنا جائز نہیں کیونکہ اس سے خریداری کے بعد جو رقم بینک لاگو کرتا ہے اس میں شرح سود شامل کردیا جاتا ہے ۔۔ اس وجہ سے کریڈٹ کارڈ سے شاپنگ کرنا جائز نہیں ہوگا۔۔
میں آن لائن جب شاپنگ کرتا ہوں تو میں اپنے الرٹ پے اکائنٹ سے شاپنگ کرلیتا ہوں ، اور اگر یہ کسی جگہ مستعمل نہ ہو تو پھر بینک وائر سے کرنا پڑتا ہے ۔۔ اس میں کوئی سود وغیرہ شامل نہیں ہوتا۔
والسلام
Khanqah Daruslam
Bookmarks