السلام علیکم
آج کا سوال :
جب سے دنیا بنی ہے اس میں*چند ذی روح ایسے ہیں جو ماں کے بغیر دنیا میں آئے،آپ بتا سکتے ہیں*وہ کون کون اور کتنے ہیں؟
سب کا تو نہیں پتا البتہ
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت حوا علیہ السلام
حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی
حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ ذبح ہونے والا دنبہ
باقی کا نہیں پتا
Hazrat younas A.W ko nigalne wali machli
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت حوا علیہا السلام
حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی
حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ ذبح ہونے والا دنبہ
Bar-raaq janwar jis ki aap S.A.W ne sawari ki thi
wo memna jis ki qurbani hazrat ibrahim A.S ne ki thi.??????????????????????????????????????????...
Thanks
Bookmarks