بسم اللہ الرحمن الرحیموہ کون سا جاندار ہے جو دوسرے جاندار کے شکم سے برآمد ہوا؟
بسم اللہ الرحمن الرحیموہ کون سا جاندار ہے جو دوسرے جاندار کے شکم سے برآمد ہوا؟
Last edited by Net-Rider; 11th January 2011 at 08:50 AM.
اس میں تو بہت سے آتے ہیں انسان اور جانور بھی شامل ہے،
ہرایک کا نام بتانا مشکل ہے۔
Asslamo Alaikum!
Kangaroo's kids.
Allah Hafiz
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Sawal ko ghor se perhen yahan dosre jandar se dosri jins ka jandaar hai...
woh insan he woh nabi hazrat younis AS the jo machle ke piet se baramad howe
ALLAH kame beishi maaf farmaye ameen
میرے خیال سے آپ حضرت یونسٔ کے واقعے کی بات کر رہے ہیں۔
جن کو ایک مچھلی نے نگل لیا تھا اور پھر اللہ پاک کے حکم سے واپس اگل دیا تھا۔
Last edited by mohammadhanif14; 10th January 2011 at 06:02 PM.
میرے خیال سے آپ حضرت یونسٔ کے واقعے کی بات کر رہے ہیں۔
جن کو ایک مچھلی نے نگل لیا تھا اور پھر اللہ پاک کے حکم سے واپس اگل دیا تھا۔
................................gud
hazrat younis AS machhli se peda nhn huwe the remember it
Bookmarks