اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
دوستوں اُمید ہے آپ سب دوست اللہ پاک کے کرم سے ٹھیک ہوں گے.
تو دوستوں میرا آپ سے سوال یہ ہے کے... "ایک بیوی اپنے شوہر کو شوٹ کرتی ہے
اور پانچ منٹ اُس کوپانی میں ڈبوتی ہے.. پھر اگلے پانچ منٹ اُس کو رسی سے لٹکاتی ہے
اور پھر پانچ منٹ بعد ہی دونوں کھانہ کھانے کے لیےچلے جاتے ہیں..
اب آپ بتائیے کے اس میں کیا لاجک ہے کہ شوٹ کرنے کے بعد بھی وہ کس طرح کھانہ
کھانے چلے جاتے ہیں
Bookmarks