بھای جان کوی پلیز پے پال کے بارے میں بلکل ٹھیک انفارمیشن دے گا-دراصل اس وقت میں انگلینڈ میں ھوں اور آن لا عن شا پنگ کر نا چا ھتا ھوں_آپ مھربا نی کر کے کچھ رھنمای کر دے_سوالات کچھ اس طرح ھے_جب آپ پے پال اکاونٹ سا عن اپ کرتے ھے اور اپنے بنک اکونٹ کو لنک کرتے ھے تو کیا پے پال یا آپ کا بنک آپ سے کوی فیس چارج کرے گا اسی طرح جب آپ کوی چیز خریدتے ھے جیسا کے ای بے سے تب بھی آپ کو پے پال یا بنک کو کچھ دینا ھو گا_میر ے ان تمام سوالات کا مقصد صرف اتنا ھے کے ایک خریدار کو پے پال یا بنک کب کب چارج کرتا ھے_ پلیز مکمل طور پر رھنمای کیجیے گا_