abu_muaviyah said:
salamti hay har us shaks pe jo allah ki rehmat se hidayat pa jaye
اسلام و علیکم
جزاک اللہ
اللہ تعالی آپ کو جنت عطافرمائیں
آمین
معاویہ بھائی، آپ نے بہت اچھا تھریڈ لکھا ہے
کاش یہ آیت ہر ایک کی سمجھ میں آ جائے،
اس طرح ایک اور سمجھنے والی آیت سورہ فاتحہ میں ہے، کہ
ہم ہر نماز میں اللہ تعالی سے صراطِ مستقیم مانگتے ہیں، سیدھا راستہ مانگتے ہیں
لیکن اس آیت کے ترجمے مکمل سمجھتے ہی نہیں۔
ہم کہتے ہیں کہ یا اللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا،
کسی بھی راستے پر چلنے والے کو مسافر کہا جاتا ہے، یعنی ہم سب مسافر ہیں
اسی بات کو آگے بڑھاتا ہوں کہ اگر
ہم سب صرف سورہ فاتحہ کو ہی سمجھ لیں تو ہدائیت پا جائیں
ورنہ تو پورا قرآن مجید بھی بے ہدائیتوں کے لئے ناکافی ہے
سلامتی ہے ہر اس شخص پر جو اللہ تعالی کی رحمت سے ہدائیت پا جائے۔آمین"۔"
Bookmarks