great brother
برادر اس میں منیجمنٹ کی طرف سے تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا اس کے بارے میں جو آپ کے ذہن میں ہے وہ شیئر کریں کہ یہ کیسے ممبر کو دیں گے ؟
فوٹو گیلری سے تھریڈ کو بات چیت سیکشن میں موو کیا گیا
میرا مطلب تھا کہ یہ میرے اختیار میں نہیں ہے کہ کس ممبر کو اس طرح کا سرٹیفیکیٹ دیا جاسکتاہے ۔۔۔۔ بلکہ یہ تو میں نے جسٹ فور شئرینگ کے لیے بنایاہے۔۔۔ اگر آئی ٹی ڈی مینیجمینٹ کو یہ سرٹیفیکیٹ چاہیے تو میں کبھی بھی حاضر ہوں۔۔۔ آپ سب کے رپلائیز کا بے حد شکریہ
This is Just a Painting !
Bookmarks