اسلام علیکم دوستو!۔
اُمید ہے کہ آپ سب بخیروعافیت ہونگے
مجھے ضرورت ہے کسی ایسے سوفٹ وئیر کی جس کے ذریعے اردو کے پورے پورے جملے با آسانی انگلش میں کنورٹ ہو سکیں ۔کیا ایسا کوئی سوفٹ وئیر ہے جو ونڈو ایکس پی اور سیون دونوں پر چل جائے۔
اگر آپ احباب کو معلوم ہے تو پلیز ضرور شئیر کیجئے۔
اور یہ تو آپ دوستوں کو معلوم ہی ہوگا کہ یہ ٹرائل ورژن وغیرہ نہ ہو مطلب لونگ لائف ہو اور رجسٹریشن کے جھنجھٹوں سے آزاد ہو۔
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین