Results 1 to 2 of 2

Thread: Thread Titles

  1. #1
    Shajee Waqar's Avatar
    Shajee Waqar is offline Senior Member
    Last Online
    14th December 2017 @ 12:09 PM
    Join Date
    02 May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    6,277
    Threads
    370
    Credits
    1,046
    Thanked
    367

    Wink Thread Titles

    بہت سے ممبرز اپنے تھریڈز کے ٹائٹل تھریڈ کی مناسبت سے نہیں رکھتے... جیسا کہ اگر کوئی سافٹ ویئر شیئر کرتے ہیں تو ٹائٹل ہوتا ہے ’’ ایک بہترین سافٹ ویئر ‘‘ یا اسی طرح کے دوسرے ٹائٹل ہوتے ہیں. اور پھر اندر چونکہ امیج اٹیچ کر کے لگایا ہوتا ہے تو ممبر اگر سافٹ ویئر کا نام ڈال کر بھی سرچ کریں تو نتیجہ نہیں ملتا اور ممبر یہ سمجھتا ہے کہ سافٹ ویئر پہلے سے شیئر نہیں ہے

    لہٰذا میری ٹیم ممبرز اور منیجمنٹ سے یہ ریکوئسٹ ہے کہ وہ ایسے تھریڈز کے ٹائٹل چینج کر دیں. اور ٹائٹل میں اس سافٹ ویئر کا نام رکھ دیں. خصوصاً سافٹ ویئر ریویوز ، ویب سائٹ ریویوز اور ای بکس کے سیکشن میں اس کی اشد ضرورت ہے

    اگر منیجمنٹ چاہے تو اس کام کیلئے میں اپنی خدمات پیش کر دیتا ہوں... مجھے اس کیلئے کوئی خصوصی رینک عنایت کر دیں
    Last edited by Net-Rider; 13th January 2011 at 08:14 AM.

  2. #2
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میرے بھائی آپ کی تجویز کا بہت بہت شکریہ اور ایسا کرنا ناممکن ہوگا کہ ایسے تمام تھریڈ کے ٹائیٹل تبدیل کرلئے جائیں اور ممبرز کی اس آزادی پر بھی پابندی سا لگے گا کہ وہ اپنی پسند کا ٹائیٹل بھی نہیں رکھ سکتے وغیرہ اس سے ایسا ہی محسوس ہوگا اس لئے آپ کی یہ تجویز قابل عمل نہیں بے حد شکریہ اور رہی بات جہاں تک آپ کو کوئی مناسب رینک دے کر ایسے تھریڈ کو ایڈیٹ پر لگادینے کا تو بھائی الحمد اللہ اس کے لئے ٹیم ممبرز موجود ہیں لیکن جیسا کہ آپ کو بتایا کہ اس سے تاثر یہ عام ہوگا کہ ممبرز کی آزادی محدود کردینے کا تو اس لئے یہ مناسب نہیں شکریہ


Similar Threads

  1. Titles (Hassam Hur's Hindko Books)
    By editorshahid in forum Hindko
    Replies: 5
    Last Post: 10th October 2009, 04:08 PM
  2. Beautiful Titles
    By Kamran Ahmad in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 16th August 2007, 05:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •