میرے بھائی۔۔تم اور تمام پڑھنے والوں کی معلومات کیلے
کہ شعور نام ہے جسم کے دماغ کا ۔۔۔اور لاشعور کہتے ہیں
روح کے دماغ کو۔۔۔اسی لیے جب ہم سوتے ہیں تو روح کا دماغ۔۔۔۔ نا جانے
ہمیں کہاں کہاں کی سیر کراتا ہے
اور یہ ایک بھائی کہہ رہے ہیں کہ جانور ساتھ پڑے پتھر نہیں کھاتے اور گھاس
کھا جاتے ہیں اصل جواب یہ نہیں بھائی جب کہ اصل جواب یہ ہے
کہ شعور ہر جاندار میں ہے ہا وہ جانور ہے یا وہ انسان ہے
لیکن اگر انسان افضل ہے تو اپنے لاشعور کی وجہ سے ہے کیوں کہ انسان ہی
وہ جاندار ہے جس میں شعور اور لا شعور دونوں ہی ہوتے ہیں
اسی طرح جنات میں بھی یہ دونوں ہیں لیکن وہ باظاہر ہم سے طاقت ور کیوں ہے؟
ہے تو انسان ہی طاقت ور لیکن باظاہر وہ طاقت ور اس لیےہے کہ اُس کا لاشعور اُپر ہے اور
شعور نیچے اور لاشعور بہت طاقت ور ہوتا ہے اس لیے کہ وہ روح کا دماغ ہے
اور انسان کا شعور اُپر اور لاشعور نیچے ہوتا ہے اسی لیے جب انسان سوتا ہے تو عارضی طور
پر شعور نیچے ہوتا ہے تو آپ خواب دیکھتے ہو اور نا جانے کہاں کہاں کی
سیر کر کے آپ آجاتے ہو
میرا خیال ہے آج اتنا بہت ہے باقی پھر کبھی
Bookmarks