Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 22 of 22

Thread: شعور کیا ہے ؟؟

  1. #13
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote inaam1 said: View Post

    آپ لوگوں سے میرا ایک سوال ہے
    ساری تحریر پڑھی
    پڑھی کیا ابھی شروع ہی کی تھی کہ نظر
    اسلام ۔۔۔۔۔۔علیکم
    پر پڑی
    تو سوچا کہ بات یہاں ہی سے شروع کرتے ہیں کہ درست انداز میں
    السلام علیکم
    اس طرح لکھا جاتا ہے
    -۔-۔-۔-
    جس طرح عقل و شعور میں فرق ہوتا ہے اس طرح
    اسلام ۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔السلام میں فرق ہوتا ہے
    اس لئے جب بھی کسی کو دعا دینی ہوتو
    السلام علیکم
    لکھنا چاہیے

  2. #14
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote IT MUNDA said: View Post
    میرے بھائی۔۔تم اور تمام پڑھنے والوں کی معلومات کیلے
    کہ شعور نام ہے جسم کے دماغ کا ۔۔۔اور لاشعور کہتے ہیں
    روح کے دماغ کو۔۔۔اسی لیے جب ہم سوتے ہیں تو روح کا دماغ۔۔۔۔ نا جانے
    ہمیں کہاں کہاں کی سیر کراتا ہے
    اور یہ ایک بھائی کہہ رہے ہیں کہ جانور ساتھ پڑے پتھر نہیں کھاتے اور گھاس
    کھا جاتے ہیں اصل جواب یہ نہیں بھائی جب کہ اصل جواب یہ ہے
    کہ شعور ہر جاندار میں ہے ہا وہ جانور ہے یا وہ انسان ہے
    لیکن اگر انسان افضل ہے تو اپنے لاشعور کی وجہ سے ہے کیوں کہ انسان ہی
    وہ جاندار ہے جس میں شعور اور لا شعور دونوں ہی ہوتے ہیں
    اسی طرح جنات میں بھی یہ دونوں ہیں لیکن وہ باظاہر ہم سے طاقت ور کیوں ہے؟
    ہے تو انسان ہی طاقت ور لیکن باظاہر وہ طاقت ور اس لیےہے کہ اُس کا لاشعور اُپر ہے اور
    شعور نیچے اور لاشعور بہت طاقت ور ہوتا ہے اس لیے کہ وہ روح کا دماغ ہے
    اور انسان کا شعور اُپر اور لاشعور نیچے ہوتا ہے اسی لیے جب انسان سوتا ہے تو عارضی طور
    پر شعور نیچے ہوتا ہے تو آپ خواب دیکھتے ہو اور نا جانے کہاں کہاں کی
    سیر کر کے آپ آجاتے ہو
    میرا خیال ہے آج اتنا بہت ہے باقی پھر کبھی
    بات ہو رہی تھی
    عقل اور شعور
    کی
    پر آپ نے تو
    لاشعور
    کو بھی شامل کر لیا
    کون اوپر ہوتا ہے اور کون نیچے
    اس پر بھی بات ہوسکتی ہے پر پہلے صرف تعریف ہونی چاہیے کہ
    عقل کیا ہے
    اور
    شعور کیا ہے
    چاہیں تو
    لاشعور کی تعریف بھی ہوجائے

  3. #15
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    Haseeb Alamgir BIG BROTHER

    ہاں جی بالکل - کل کس نے دیکھا
    شکریہ جناب ضرور اس پر بات کریں گے
    مگر
    پہلے تھریڈ اسٹاٹر تو حاضر ہو

  4. #16
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    اور کل کا کام ؟
    ہم تو سوچ رہے تھے کہ
    آدمی اور انسان کے فرق کی بات ہوگی آپ کی طرف سے

  5. #17
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    15th April 2024 @ 09:57 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,493
    Threads
    150
    Credits
    18,355
    Thanked
    721

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    اور کل کا کام ؟
    کل کا کام آج ہی کر لینا بہتر ہے

  6. #18
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ساری تحریر پڑھی
    پڑھی کیا ابھی شروع ہی کی تھی کہ نظر
    اسلام ۔۔۔۔۔۔علیکم
    پر پڑی
    تو سوچا کہ بات یہاں ہی سے شروع کرتے ہیں کہ درست انداز میں
    السلام علیکم
    اس طرح لکھا جاتا ہے
    -۔-۔-۔-
    جس طرح عقل و شعور میں فرق ہوتا ہے اس طرح
    اسلام ۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔السلام میں فرق ہوتا ہے
    اس لئے جب بھی کسی کو دعا دینی ہوتو
    السلام علیکم
    لکھنا چاہیے
    جزاك الله كل خير

  7. #19
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ہم تو سوچ رہے تھے کہ
    آدمی اور انسان کے فرق کی بات ہوگی آپ کی طرف سے
    ہم تو آپ کے شاگرد ہیں
    اور
    ہم آپ کی تحریر کے منتظر ہیں

  8. #20
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote BIG BROTHER said: View Post


    کل کا کام آج ہی کر لینا بہتر ہے
    اور آج کا کام ؟؟؟

  9. #21
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    ہم تو آپ کے شاگرد ہیں
    اور
    ہم آپ کی تحریر کے منتظر ہیں
    شاگرد کہاں آپ تو استادوں کے استاد ہیں
    جہاں تک ہماری بات ہے
    وہ
    ہے مختصر سی
    فرق دونوں میں بظاہر کچھ نہیں لیکن
    احساس کی گرمی سے آدمی انساں ہوگیا


  10. #22
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    15th April 2024 @ 09:57 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,493
    Threads
    150
    Credits
    18,355
    Thanked
    721

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    شاگرد کہاں آپ تو استادوں کے استاد ہیں
    جہاں تک ہماری بات ہے
    وہ
    ہے مختصر سی
    فرق دونوں میں بظاہر کچھ نہیں لیکن
    احساس کی گرمی سے آدمی انساں ہوگیا

    سہی فرمایا آپ نے

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 49
    Last Post: 19th November 2022, 09:46 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 24th July 2016, 10:37 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 30th September 2012, 09:34 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 22nd April 2012, 01:04 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •