اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس، بعض ویب سائیٹس بہت بھاری ہوتے ہیں اور کُچھ کمزور نیٹورک اسے اُوپن نہیں کر سکتے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ بھاری سائیٹس کو کمزور نیٹورک پر سے اُوپن کیا جاسکے؟
اگر ہے تو پلیز بتا دیجیئے۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔