Results 1 to 2 of 2

Thread: some body tellme the difference b/w Educational Discusstion and Overseas Study

  1. #1
    farhanleos's Avatar
    farhanleos is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2017 @ 03:37 PM
    Join Date
    15 Aug 2008
    Location
    Damam KSA
    Gender
    Male
    Posts
    1,050
    Threads
    98
    Credits
    1,039
    Thanked
    102

    Exclamation some body tellme the difference b/w Educational Discusstion and Overseas Study

    یہ سوال میرا آیٹی ایکسپرٹ اور موڈریٹرز سے ھے کہ
    Educational Discusstion اور Overseas Studyمیں کس چیز کا

    difference
    ہے.. کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ ایجو کیشنل ڈسکشن میں پاکستان کے اندر بھی اور فارن دونوں کے بارے میں ڈسکشن ھو سکتی ھے . اور اسلےے اوورسیز سٹڈی والا سیکشن بے معنی ہے. مین یہ آگے بھی ریکویسٹ کر چکا ہوں کہ
    overseas study

    اسکی بجائے اس بات کی ضرورت ہے کہ اس ہیڈ کی جگھا

    overseas different problems and solutions and jobs Vacancies
    کو تبدیل کیا جاےے جو کہ نا صرف میرے لیے بلکہ میرے ان سب دوستوں کے لیے مُفید ہو گا جو یا تو فارن جاب کی تلاش مین ھیں یا اُنہیں فارن میں رہتے ہویے کسی قسم کی کوئی پرابلم ہو رہی ہے
    میں آگے بھی یہ ریکویسٹ کر چکا ہوں اُمید کرتا ہوں اس بار غور کیا جائے گا..

    شکریہ

  2. #2
    mohammadhanif14's Avatar
    mohammadhanif14 is offline Advance Member
    Last Online
    9th October 2023 @ 04:12 PM
    Join Date
    29 Nov 2010
    Location
    where i am
    Gender
    Male
    Posts
    1,701
    Threads
    200
    Credits
    394
    Thanked
    220

    Default

    Quote farhanleos said: View Post
    یہ سوال میرا آیٹی ایکسپرٹ اور موڈریٹرز سے ھے کہ
    Educational Discusstion اور Overseas Studyمیں کس چیز کا
    difference
    ہے.. کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ ایجو کیشنل ڈسکشن میں پاکستان کے اندر بھی اور فارن دونوں کے بارے میں ڈسکشن ھو سکتی ھے . اور اسلےے اوورسیز سٹڈی والا سیکشن بے معنی ہے. مین یہ آگے بھی ریکویسٹ کر چکا ہوں کہ
    overseas study کی بجائے اس بات کی ضرورت ہے کہ اس ہیڈ کی جگھا
    overseas different problems and solutions and jobs Vacancies
    کو تبدیل کیا جاےے جو کہ نا صرف میرے لیے بلکہ میرے ان سب دوستوں کے لیے مُفید ہو گا جو یا تو فارن جاب کی تلاش مین ھیں یا اُنہیں فارن میں رہتے ہویے کسی قسم کی کوئی پرابلم ہو رہی ہے
    میں آگے بھی یہ ریکویسٹ کر چکا ہوں اُمید کرتا ہوں اس بار غور کیا جائے گا..

    شکریہ

    بھائی بات یہ ہے کہ ایجوکیشن ڈسکشن اور آورسیز سٹڈی میں فرق یہ ہے کہ... ایجوکیشن ڈسکشن میں کوئی بھی تعلیمی مادہ کے تفصیلات بتائے جاسکتے ہیں اور اس بارے میں تمام قسم کے سوالات اور جوابات ہوتے ہیں اور ہوتے رہیں گے.... اس میں آپ کسی قسم کی تعلیمی بات کرسکتے ہیں مگر شرط یہ ہے کہ اردو میں ہو... کسی کلاس کتابوں کے بارے میں کوئی نئی ایجاد کی ہوئی چیز کے بارے میں .... اسی طرح بہت سے اہم مسائل پر بات کرسکتے ہیں... اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ وہ سکشن ہے جوکہ صرف تعلیمی مقاصد پر منحصر ہے....
    آورسیز سٹڈی سکشن سے مراد یہ ہے کہ باکستان سے باہر تعلیم.... اس میں آپ دنیا کے تمام ممالک کے انسٹیٹیوٹس، تعلیمی ادارے، سکول، یونیورسٹیز وغیرہ کے معلومات بھی دے سکتے ہیں اور وہاًں پر جانے کا طریقئہ کار بھی بتاسکتے ہیں اور یہ بھی بتاسکتے ہیں کہ وہاں داخلہ کیسے ملے گا.... دوسرا یہ کہ باہر کے تعلیمی اداروں اور سکولوں میں اور پاکستان کے اندرونی سکولوں میں فرق ہوتاہے...
    تو بھائی ان دونوں سکشنز میں فرق یہ ہی ہے کہ ایجوکیشن ڈسکشن میں آپ دنیا کے تمام تعلیمی مادوں کے بارے میں بتاسکتے ہیں... مگر آورسیز سٹڈی سکشن میں باہر ملکوں میں تعلیم حاصل کرنے کا اور داخلوں کا طریقئہ کار بتاسکتے ہیں...



Similar Threads

  1. what is overseas study?
    By saima junaid in forum Overseas Study
    Replies: 2
    Last Post: 17th November 2014, 11:42 AM
  2. window 7 k driver kaise hongay tellme
    By Kingdani9081 in forum Ask an Expert
    Replies: 13
    Last Post: 24th August 2014, 09:31 PM
  3. Sweden Study or Information (study,or anyinforation )
    By HEART_TAKER in forum Educational Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 15th January 2014, 04:36 PM
  4. international ITD users plz Overseas Study pe tawaja den
    By rajadhanani in forum Overseas Study
    Replies: 4
    Last Post: 20th July 2013, 09:30 AM
  5. How to write study Plan for further study in abroad
    By lonelyjutt in forum Educational Help
    Replies: 0
    Last Post: 24th November 2012, 05:30 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •