السلام اعلیکم !!! دوستو پلیز پلیز میری مشکل حل کرو آجکل مجھ سے ایک سوال بار بار پوچھا جا رہا ہے لیکن مجھے اس کا جواب نہیں آتا سوچا آئی ٹی دُنیا کے پیارے دوستوں سے مدد لے لوں
سوال یہ ہے کہ نیچے جو الفاظ میں دے رہا ہوں اُن کو اُردو زبان میں کیا کہتے ہیں
1. موبائل
2. سم
3. ایمبولنس
4. ایکس رے
5. ٹیوب لائٹ
Bookmarks