بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکا تہ
امید ہے تمام ممبران خیریت سے ہوں کے اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و اما ن میں رکھے۔آمین
مجھے ایک نیاء مسلہ آیا ہے وہ یہ ہے کہ جب میں کوی لا گ ان والی سایٹ مثلاَ یاہو ، سکایپ، فیس بک ،گو گل اور یو ٹیوب وغیرہ جیسی سایٹس میں جب اپنا آی ڈی اور پاسورڈ دیتا ہوں اور لاگ ان پر کلک کرتا ہوں تو مجھے ایک ایرر آتا ہے اور پھر میں جب پروسیس اینی وے پر کلک کرتا ہوں تو لا گ ان تو ہو جاتا ہے مگر کچھ عجیب سے آپشن آتے ہیں ۔اوراکثر آتے بھی نہیں ہیں فیس بک میں تو سہی آتے ہیں مگر سکایبپ میں عجیب سے آپشن آتے ہیں جو سکرین آتی ہے اس کے سکر ین شاٹ بھی دیے ہیں جو کہ نیچے ہیں
سکایپ کا
فیس بک کا
اور اس کے بعد سکایپ کے یوں آپشن آتے ہیں
شکریہ
والسلام
آپکے حل کا انتظار رہے گا۔۔۔
Bookmarks