اسلام علیکم!
میرے پیارے دوستوں ! اس پیکچر میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ میرے ایکسل فایل نے کیسا میسج دیاہے۔ اب جب بھی میں ایکسل کا یہ فایل اوپن کرتاہوں تویہی مسج کرتاہے اور فایل کی فارمیٹ خراب ہوتی ہے۔ پلیز اگرکسی کواس بارے میں معلومات ہو کہ میں اس کو ری کور کروں توپیلز میری مدد کی جایے۔
شکریہ!
اللہ حافظ
Bookmarks