اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس کیا یہ ممکن ہے کہ ایک یاہو کی آئی ڈی دو کمپیوٹرز پر ایک وقت میں اُوپن ہوسکے؟ اگر ایسا ممکن ہے تو کیا یہ پتہ چلے گا کہ یہ آئی ڈی کسی اور نے کہیں اور بھی اُوپن کیا ہوئی ہے؟ ایک اور بات، کیا یہ ممکن ہے کہ یاہو میل کی آئی ڈی میں جو بھی کام کیا ہو، مثلاً پروفائیل میں تبدیلی، کنٹکس میں تبدیلی وغیرہ ، کیا اسکی کوئی ہسٹری موجود ہوگی کہ نہیں؟ یا یہ کہ آئی ڈی سے کوئی میل سینڈ کرے اور پھر دیلیٹ کرے، کیا اسکی ہسٹری موجود ہوگی کہ نہیں؟
پلیز، ایکسپرٹس، اگر کوئی جانتا ہو تہ پلیز ریپلائی کریں۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔
Bookmarks