libran said:
dunya ma 1 doosray ko dhoka danay ma jo insan kamyaab ha ' wo he insan ajj kal kamyaab ha ' or yahee saach ha
اردو ترجمہ: دنیا میں ایک دوسرے کو دھوکا دینے میں جو انسان کامیاب ہے وہ ہی انسان آج کل کامیاب ہے اور یہ ہی سچ ہے
talakh haqiqat
اسلام و علیکم
جی درست فرمایا ہے آپ نے
میرا یہ تجربہ ہے کہ دنیا میں اس کی عزت ہے جو انتہائی جھوٹا ہے
مکار ہے،دھوکہ باز ہے، اور جو کسی کو نقصان پہنچا کر خوش ہے
اور دنیا ایسے شخص کی ہر بات مانتی ہے
ااس لئے دنیا خود بھی نفرت کے قابل ہے
یاد رکھئیے گا کہ
جو دنیا سے نفرت کرتا ہو
اور
دنیا جس سے نفرت کرتی ہے
وہ آخرت کا طلب گار ہے
اور وہ کامیاب ہے۔انشاء اللہ تعالی
Bookmarks