بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
وہ کون سا درخت ہے جو بغیر دانا پانی کے پیدا ہوا؟
وہ کون ہے جسے اللہ نے ہدایت کے لیے بیجھا لیکن وہ نہ جن تھا نہ انس؟
وہ کیا ہے جسکی تھوڑی مقدار حلال اور زیادہ حرام تھی؟
وہ کون سا روزہ ہے جس میں کھانا پینا جائز تھا؟
وہ کون سا کلام ہے جس کی ابتدا کفر اور انتہا اسلام ہے؟
وہ کون سا جاندار ہے جس نے مرکر دوسرے جاندار کو زندگی دی؟
وہ کیا ہے جسے موت کے بعد زندگی دی گئی اور قیامت میں اس کی جگہ کوئی اور لے گا؟
وہ کون ہے جو حالت طفلی میں حلال و حرام کا پابند ہوا؟
وہ کون ہیں جو سچی گواہی دیتے ہیں مگر پھر بھی جھوٹے ہیں؟
وہ کیا ہے جسے اللہ نے خلق کیا اور پھر اس کو خرید بھی لیا؟
وہ کیا ہے جسے اللہ نے خلق کیا اور بعد میں اسکے بارے میں کسی نبی سے سوال کیا؟
وہ کونسی عبادت ہے جس کو ادا کرنا حرام ہے اور ادا نہ کرنے پر عذاب ہے؟
Bookmarks