Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 23

Thread: Must Read ”عورت“

  1. #1
    PrInCeSsSsSs's Avatar
    PrInCeSsSsSs is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2015 @ 04:06 PM
    Join Date
    03 Aug 2012
    Location
    SssSshhh...
    Gender
    Female
    Posts
    1,623
    Threads
    110
    Credits
    0
    Thanked
    294

    Lightbulb Must Read ”عورت“

    عائشہ مسلسل امی سے بحث کررہی تھی اور موضوع بنایا ہوتا تھا ”عورت“ کہ ساری تکلیفیں عورت کیلئے ہی ہیں‘ مرد آرام سے ہوتے ہیں۔ فضائل بھی زیادہ وہی حاصل کرلیتے ہیں‘ کبھی جہاد کے ذریعے‘ کبھی باجماعت نماز کے ذریعے‘ کبھی اللہ کے راستے میں نکل کر ابھی یہی بات چل رہی تھی کہ اس کی خالہ آگئیں۔ عائشہ کی امی نے ان سے کہا کہ تم ہی اسے سمجھائو تو انہوں نے بتانا شروع کیا کہ ایک نیک عورت ستر مردوں سے افضل ہے۔ نیک عورت اپنے خاوند سے پہلے جنت میں جائیگی اور جنت کی حوروں سے ستر گنا حسین ہوگی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کی بہترین عورتیں وہ ہیں جن کا مہر تھوڑا ہو‘ ایک نیک عورت ستر مرد اولیاءسے بہتر ہے اور ایک بدکار عورت ہزار برے مردوں سے بھی بری ہے جو عورت بچے کے رونے کی وجہ سے سو نہ سکے تو اس کو ستر غلام آزاد کرنے کا ثواب ملتا ہے۔ بچوں والی عورت کی 2 رکعت نفل بغیر بچوں والی کی 82 سال کی عبادت سے افضل ہے جو عورت بچے کو دودھ پلائے اس کو ہر گھونٹ کے بدلے 1 نیکی ملے گی جب عورت گھر میں جھاڑو دیتے وقت بسم اللہ پڑھے تو اس کو بیت اللہ میں جھاڑو دینے کا ثواب ملتا ہے جو عورت گائے یا بھینس کا دودھ بسم اللہ شریف پڑھ کر دوہے تو وہ جانور اس کو دعائیں دیتا ہے جو عورت بسم اللہ پڑھ کر آٹا گوندھے اللہ اس کی روزی میں برکت ڈال دیتے ہیں جو اپنے خاوند کے پریشان حال گھر آنے پر اسے مرحبا کہے‘ تسلی دے اللہ اس عورت کو آدھے جہاد کا ثواب عطا فرماتے ہیں۔
    جو عورت اپنے شوہر کو اللہ کے راستے میں بھیجے اور گھر میں آداب کی رعایت رکھتے ہوئے رہے وہ مرد سے 500 سال پہلے جنت میں جائیگی اور 70 ہزار حوروں کی سردار ہوگی اس کو جنت میں غسل دیا جائیگا اور یاقوت کے گھوڑے پر سوار ہوکر اپنے خاوند کا انتظار کرے گی جو اپنے بچے کی بیماری کی وجہ سے سو نہ سکے اور اسے آرام دینے کی کوشش کرے اسے 12سال کی مقبول عبادت کا ثواب ملتا ہے اور اللہ اس کے تمام گناہ معاف فرمادیتے ہیں۔ ایک حاملہ عورت کی 2رکعت نماز بغیر حاملہ کے 80رکعتوں سے بہتر ہے جو عورت نماز‘ روزہ کی پابندی کرے‘ پاکدامن رہے اور اپنے شوہر کی تابعداری کرے وہ جس دروازے سے چاہے جنت میں داخل ہوجائے۔ حاملہ عورت کی رات عبادت میں اور دن روزہ میں شمار ہوتا ہے جب کسی عورت کا بچہ پیدا ہوجائے تو اس کیلئے 70 سال کی نماز اور روزے کا ثواب لکھا جاتا ہے جب بچہ رات کو روئے اور ماں بددعا دئیے بغیر دودھ پلائے تو اس کو شہادت کا درجہ عطا ہوگا جب بچہ کا دودھ پینے کا وقت پورا ہوجائے تو آسمان سے ایک فرشتہ آکر اس عورت کو خوشخبری سناتا ہے کہ اللہ نے جنت تیرے اوپر واجب کردی جب شوہر سفر سے واپس آجائے اور عورت اس کو کھانا کھلائے اور اس دوران اس نے کوئی خیانت بھی نہ کی ہو تو اس کو 12 سال کی نفلی عبادت کا ثواب ملتا ہے جب عورت اپنے شوہر کے کہے بغیر اس کو دبائے تو اس کو 7تولہ سونا صدقہ کا ثواب ملتا ہے اگر شوہر کے کہنے پر دبائے تو 7 تولہ چاندی صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے جس عورت کا خاوند اس پر راضی ہو اور وہ مرجائے تو جنت اس پر واجب ہوگئی۔ اپنی بیوی کو ایک مسئلہ سیکھانا 80 سال کی عبادت کا ثواب ہے۔
    عائشہ بولی خالہ واہ! آپ نے تو خوش کردیا اب ذرا رکیں پانی پی لیں اور پھر مجھے بتائیں کہ خوشبو لگا کر عورت کا باہر نکلنا صحیح ہے؟ خالہ نے ذرا سانس لیا اور بولیں بیٹا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو عورت خوشبو لگا کر غیرمردوں کے پاس سے گزرے وہ زانیہ ہے اور بیٹا اس کے علاوہ اپنا لباس دیکھ کر لیں کہ باریک نہ ہو اگر باریک ہو تو جس طرح شمیض بناتے ہیں اسی طرح شلوار کے نیچے بھی استر لگالیں تاکہ ٹانگیں نظر نہ آئیں اور قمیض کے بازو پورے ہوں‘ شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو تاکہ نماز بھی ہوسکے اور اللہ نہ کرے ہم ان میں سے ہوں جن عورتوں کے بارے میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جو لباس پہنے ہوئے بھی ننگی ہوں گی اور ان کے سر ایسے ہوں گے جیسے اونٹ کی کوہان (یعنی اونچے اونچے جوڑے جو بناتی ہیں) وہ جنت کی خوشبو بھی نہ سونگھ سکیں گی حالانکہ جنت کی خوشبو 700 سال کی مسافت سے آتی ہے۔اس کے علاوہ پانچ وقت کی نماز پڑھیں روز قرآن پاک کی تلاوت کریں۔ درود پاک کی کثرت کریں۔
    اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
    آمین.

    Its NoT mY FauLt
    I BoRn With BeAutiFul LooK PrInCeSs AttituDe

  2. #2
    Noman_Khan's Avatar
    Noman_Khan is offline Advance Member+
    Last Online
    29th September 2019 @ 01:05 PM
    Join Date
    06 Aug 2013
    Location
    @Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    6,793
    Threads
    142
    Credits
    79
    Thanked
    714

    Default

    شکریہ بہت اچھی انفارمیشن شئیرکی ہے
    یہ وقت بھی گزر جائے گا

  3. #3
    Niaz Bozdar's Avatar
    Niaz Bozdar is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2021 @ 08:00 AM
    Join Date
    01 Feb 2013
    Location
    Tando Adam pak
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    8,638
    Threads
    209
    Credits
    338
    Thanked
    556

    Default

    Jazak Allah

  4. #4
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    Quote PrInCeSsSsSs said: View Post

    عائشہ مسلسل امی سے بحث کررہی تھی اور موضوع بنایا ہوتا تھا ”عورت“ کہ ساری تکلیفیں عورت کیلئے ہی ہیں‘ مرد آرام سے ہوتے ہیں۔ فضائل بھی زیادہ وہی حاصل کرلیتے ہیں‘ کبھی جہاد کے ذریعے‘ کبھی باجماعت نماز کے ذریعے‘ کبھی اللہ کے راستے میں نکل کر ابھی یہی بات چل رہی تھی کہ اس کی خالہ آگئیں۔ عائشہ کی امی نے ان سے کہا کہ تم ہی اسے سمجھائو تو انہوں نے بتانا شروع کیا کہ ایک نیک عورت ستر مردوں سے افضل ہے۔ نیک عورت اپنے خاوند سے پہلے جنت میں جائیگی اور جنت کی حوروں سے ستر گنا حسین ہوگی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کی بہترین عورتیں وہ ہیں جن کا مہر تھوڑا ہو‘ ایک نیک عورت ستر مرد اولیاءسے بہتر ہے اور ایک بدکار عورت ہزار برے مردوں سے بھی بری ہے جو عورت بچے کے رونے کی وجہ سے سو نہ سکے تو اس کو ستر غلام آزاد کرنے کا ثواب ملتا ہے۔ بچوں والی عورت کی 2 رکعت نفل بغیر بچوں والی کی 82 سال کی عبادت سے افضل ہے جو عورت بچے کو دودھ پلائے اس کو ہر گھونٹ کے بدلے 1 نیکی ملے گی جب عورت گھر میں جھاڑو دیتے وقت بسم اللہ پڑھے تو اس کو بیت اللہ میں جھاڑو دینے کا ثواب ملتا ہے جو عورت گائے یا بھینس کا دودھ بسم اللہ شریف پڑھ کر دوہے تو وہ جانور اس کو دعائیں دیتا ہے جو عورت بسم اللہ پڑھ کر آٹا گوندھے اللہ اس کی روزی میں برکت ڈال دیتے ہیں جو اپنے خاوند کے پریشان حال گھر آنے پر اسے مرحبا کہے‘ تسلی دے اللہ اس عورت کو آدھے جہاد کا ثواب عطا فرماتے ہیں۔
    جو عورت اپنے شوہر کو اللہ کے راستے میں بھیجے اور گھر میں آداب کی رعایت رکھتے ہوئے رہے وہ مرد سے 500 سال پہلے جنت میں جائیگی اور 70 ہزار حوروں کی سردار ہوگی اس کو جنت میں غسل دیا جائیگا اور یاقوت کے گھوڑے پر سوار ہوکر اپنے خاوند کا انتظار کرے گی جو اپنے بچے کی بیماری کی وجہ سے سو نہ سکے اور اسے آرام دینے کی کوشش کرے اسے 12سال کی مقبول عبادت کا ثواب ملتا ہے اور اللہ اس کے تمام گناہ معاف فرمادیتے ہیں۔ ایک حاملہ عورت کی 2رکعت نماز بغیر حاملہ کے 80رکعتوں سے بہتر ہے جو عورت نماز‘ روزہ کی پابندی کرے‘ پاکدامن رہے اور اپنے شوہر کی تابعداری کرے وہ جس دروازے سے چاہے جنت میں داخل ہوجائے۔ حاملہ عورت کی رات عبادت میں اور دن روزہ میں شمار ہوتا ہے جب کسی عورت کا بچہ پیدا ہوجائے تو اس کیلئے 70 سال کی نماز اور روزے کا ثواب لکھا جاتا ہے جب بچہ رات کو روئے اور ماں بددعا دئیے بغیر دودھ پلائے تو اس کو شہادت کا درجہ عطا ہوگا جب بچہ کا دودھ پینے کا وقت پورا ہوجائے تو آسمان سے ایک فرشتہ آکر اس عورت کو خوشخبری سناتا ہے کہ اللہ نے جنت تیرے اوپر واجب کردی جب شوہر سفر سے واپس آجائے اور عورت اس کو کھانا کھلائے اور اس دوران اس نے کوئی خیانت بھی نہ کی ہو تو اس کو 12 سال کی نفلی عبادت کا ثواب ملتا ہے جب عورت اپنے شوہر کے کہے بغیر اس کو دبائے تو اس کو 7تولہ سونا صدقہ کا ثواب ملتا ہے اگر شوہر کے کہنے پر دبائے تو 7 تولہ چاندی صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے جس عورت کا خاوند اس پر راضی ہو اور وہ مرجائے تو جنت اس پر واجب ہوگئی۔ اپنی بیوی کو ایک مسئلہ سیکھانا 80 سال کی عبادت کا ثواب ہے۔
    عائشہ بولی خالہ واہ! آپ نے تو خوش کردیا اب ذرا رکیں پانی پی لیں اور پھر مجھے بتائیں کہ خوشبو لگا کر عورت کا باہر نکلنا صحیح ہے؟ خالہ نے ذرا سانس لیا اور بولیں بیٹا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو عورت خوشبو لگا کر غیرمردوں کے پاس سے گزرے وہ زانیہ ہے اور بیٹا اس کے علاوہ اپنا لباس دیکھ کر لیں کہ باریک نہ ہو اگر باریک ہو تو جس طرح شمیض بناتے ہیں اسی طرح شلوار کے نیچے بھی استر لگالیں تاکہ ٹانگیں نظر نہ آئیں اور قمیض کے بازو پورے ہوں‘ شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو تاکہ نماز بھی ہوسکے اور اللہ نہ کرے ہم ان میں سے ہوں جن عورتوں کے بارے میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جو لباس پہنے ہوئے بھی ننگی ہوں گی اور ان کے سر ایسے ہوں گے جیسے اونٹ کی کوہان (یعنی اونچے اونچے جوڑے جو بناتی ہیں) وہ جنت کی خوشبو بھی نہ سونگھ سکیں گی حالانکہ جنت کی خوشبو 700 سال کی مسافت سے آتی ہے۔اس کے علاوہ پانچ وقت کی نماز پڑھیں روز قرآن پاک کی تلاوت کریں۔ درود پاک کی کثرت کریں۔
    اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
    آمین.

    شکریہ بہت بہت
    اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا دوست

  5. #5
    abu irfan's Avatar
    abu irfan is offline Senior Member+
    Last Online
    27th May 2017 @ 12:32 PM
    Join Date
    22 Oct 2011
    Location
    Pishin,Balochis
    Age
    53
    Gender
    Male
    Posts
    441
    Threads
    23
    Credits
    0
    Thanked
    25

    Default

    اللہ آپ کو بھی اس کا اجر عظیم عطا فرمائیں

  6. #6
    AHMAD SAHIL's Avatar
    AHMAD SAHIL is offline Senior Member
    Last Online
    15th October 2017 @ 08:20 PM
    Join Date
    14 Sep 2013
    Location
    Jubbi
    Gender
    Male
    Posts
    3,511
    Threads
    64
    Credits
    193
    Thanked
    739

    Default

    Bht achi sharing hy
    ‏*‏**جبی شریف***[SIGPIC][/SIGPIC]

  7. #7
    AHMAD SAHIL's Avatar
    AHMAD SAHIL is offline Senior Member
    Last Online
    15th October 2017 @ 08:20 PM
    Join Date
    14 Sep 2013
    Location
    Jubbi
    Gender
    Male
    Posts
    3,511
    Threads
    64
    Credits
    193
    Thanked
    739

    Default

    Bht achi sharing hy

  8. #8
    PrInCeSsSsSs's Avatar
    PrInCeSsSsSs is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2015 @ 04:06 PM
    Join Date
    03 Aug 2012
    Location
    SssSshhh...
    Gender
    Female
    Posts
    1,623
    Threads
    110
    Credits
    0
    Thanked
    294

    Default

    Quote Noman_Khan said: View Post
    شکریہ بہت اچھی انفارمیشن شئیرکی ہے

    Quote Niaz bozdar said: View Post
    Jazak Allah

  9. #9
    PrInCeSsSsSs's Avatar
    PrInCeSsSsSs is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2015 @ 04:06 PM
    Join Date
    03 Aug 2012
    Location
    SssSshhh...
    Gender
    Female
    Posts
    1,623
    Threads
    110
    Credits
    0
    Thanked
    294

    Default

    Quote SHonas said: View Post

    شکریہ بہت بہت
    اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا دوست
    Always stay bless ap b mje yaad rkhye ga
    Quote abu irfan said: View Post
    اللہ آپ کو بھی اس کا اجر عظیم عطا فرمائیں
    AmeeN sumAmeen
    Quote AHMAD SAHIL said: View Post
    Bht achi sharing hy

  10. #10
    balach__BH's Avatar
    balach__BH is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2021 @ 09:15 AM
    Join Date
    04 Mar 2012
    Location
    Ek Tareek Shehr
    Gender
    Male
    Posts
    367
    Threads
    73
    Credits
    284
    Thanked
    21

    Default

    Mashallah. very Gud Sharing

  11. #11
    balach__BH's Avatar
    balach__BH is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2021 @ 09:15 AM
    Join Date
    04 Mar 2012
    Location
    Ek Tareek Shehr
    Gender
    Male
    Posts
    367
    Threads
    73
    Credits
    284
    Thanked
    21

    Default

  12. #12
    Fareed 80's Avatar
    Fareed 80 is offline Advance Member
    Last Online
    13th July 2019 @ 10:30 AM
    Join Date
    16 Jul 2013
    Location
    ghotki
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,075
    Threads
    59
    Credits
    62
    Thanked
    34

    Default

    Mashallah.

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 28th November 2012, 08:32 AM
  2. Unable to Read Memory Card.
    By Ghayyas in forum Ask an Expert
    Replies: 8
    Last Post: 11th November 2012, 03:11 PM
  3. Solved Learn how to read urdu ? help me out guyz
    By openmyemails in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 8
    Last Post: 1st October 2011, 12:52 AM
  4. Add FoxVox to Firefox Browser to Read Out Web Contents
    By naeemprince in forum English IT Zone
    Replies: 3
    Last Post: 25th February 2011, 08:28 AM
  5. Saalatul-Tasbih
    By pervez786_yo in forum Introduction
    Replies: 8
    Last Post: 19th January 2010, 07:34 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •