چابی صاحب ابھی تک آپ نے میرے 2 سوالوں کے جوابات نہیں دیئے
میں وہ سوالات دوبارہ کیٹو کررہا ہوں

Quote ustaad said: View Post


جناب چابی صاحب پہلے غور سے پڑھا کروں کے لکھا کیا ہے
میں نے کسی عالم کا حوالہ نہیں پوچھا میں نے پوچھا ہے کہ قرآن میں یہ کہا لکھا ہے ?

"لیکن ضرور تھا کہ قرآن و حدیث کی وہ پیشگوئیاں پوری ہوتی جن میں لکھا تھا کہ مسیح و موعود جب ظاہر ہوگا تو اسلامی علماء کے ہاتھ سے دکح اٹھائےگا وہ اس کو کافر قرار دینگے اور اس کے قتل کے فتوے دیئے جائیں گے اور اس کی سخت توہین کی جائے گی اور اس کو دائری اسلام سے خارج اور دین کا تباہ کرنے والا
خیال کیا جائےگا"
روحانی خزائن ج 17 اربعین نمبر 3 ص 404


مجھے قرآن سے اس کا حوالہ دیں کسی عالم کا نہیں

مرزا نے کہا کہ یہ رآن میں لکھا ہے

کون سی سورت میں لکھا ہے اور کون سی آیت ہے ?
Quote ustaad said: View Post


پہلے آپ اپنے مرزے کو مسیح و موعود تو ثابت کریں

آپ کے مرزے کا مسیح و موعود ہونا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق ہے یا خلاف ....... اگر مطابق ہے تو وہ احادیث جن میں مرزا کی علامات بیان کی گئی ہے مع کتب و حوالہ پیش کریں