Results 1 to 5 of 5

Thread: پس تم دونوں(موسی و ہارون) فرعون کے پاس جاؤ ۔ ۔

  1. #1
    rehanhyder is offline Junior Member
    Last Online
    1st March 2012 @ 12:38 PM
    Join Date
    14 Apr 2010
    Posts
    26
    Threads
    2
    Credits
    1,000
    Thanked
    7

    Default پس تم دونوں(موسی و ہارون) فرعون کے پاس جاؤ ۔ ۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم


    26-16
    فَأْتِيَا فِرْعَوْنَ فَقُولَا إِنَّا رَسُولُ رَبِّ الْعَالَمِينَ
    پس تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور کہو: ہم سارے جہانوں کے پروردگار کے (بھیجے ہوئے) رسول ہیں۔

    15-80
    وَلَقَدْ كَذَّبَ أَصْحَابُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِينَ
    اور بیشک وادئ حجر کے باشندوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا۔

    26-105
    كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوحٍ الْمُرْسَلِينَ
    نوح (علیہ السلام) کی قوم نے (بھی) رسولوں کو جھٹلایا۔

    26-123
    كَذَّبَتْ عَادٌ الْمُرْسَلِينَ
    (قومِ) عاد نے (بھی) مرسلین کو جھٹلایا۔

    26-141
    كَذَّبَتْ ثَمُودُ الْمُرْسَلِينَ
    (قومِ) ثمود نے (بھی) مرسلین کو جھٹلایا۔

    26-160
    كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوطٍ الْمُرْسَلِينَ۔
    قومِ لوط نے (بھی) مرسلین/رسولوں کو جھٹلایا۔

    26-176
    كَذَّبَ أَصْحَابُ الْأَيْكَةِ الْمُرْسَلِينَ۔
    باشندگانِ ایکہ (یعنی جنگل کے رہنے والوں) نے (بھی) مرسلین / رسولوں کو جھٹلایا

    48-23
    سُنَّةَ اللَّهِ الَّتِي قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلُ وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ اللَّهِ تَبْدِيلًا
    ۔(یہ) اﷲ کی سنت ہے جو پہلے سے چلی آرہی ہے، اور آپ اﷲ کے دستور میں ہرگز کوئی تبدیلی نہیں پائیں گے


    سوال1 ؛ جیسا کہ قران کی آیات سے ظاہر کہ ایک ہی وقت میں کئ رسول یا ایک سے زیادہ رسول (ص آئے ۔۔۔۔اور اللہ نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنی سنت اپنے دستور کو بدلتا نہی ہے تو پھر ان مندرجہ ذیل آیات کا کیا مطلب ہو کہ ہر دور میں ’’ایک ہی رسول‘‘ آیا. یعنی اللہ نے ہر امت میں ایک ہی رسول بھیجا ۔

    10-47
    وَلِكُلِّ أُمَّةٍ رَّسُولٌ فَإِذَا جَاءَ رَسُولُهُمْ قُضِيَ بَيْنَهُم بِالْقِسْطِ وَهُمْ لاَ يُظْلَمُونَ
    اور ہر امت کے لئے ایک رسول آتا رہا ہے۔ پھر جب ان کا رسول (واضح نشانیوں کے ساتھ) آچکا (اور وہ پھر بھی نہ مانے) تو ان میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کر دیا گیا، اور ۔(قیامت کے دن بھی اسی طرح ہوگا) ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا

    16-36
    وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ أُمَّةٍ رَّسُولاً أَنِ اعْبُدُواْ اللّهَ وَاجْتَنِبُواْ الطَّاغُوتَ فَمِنْهُم مَّنْ هَدَى اللّهُ وَمِنْهُم مَّنْ حَقَّتْ عَلَيْهِ الضَّلاَلَةُ فَسِيرُواْ فِي الْأَرْضِ فَانظُرُواْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِينَ
    اور بیشک ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیجا کہ (لوگو) تم اللہ کی عبادت کرو اور طاغوت (یعنی شیطان اور بتوں کی اطاعت و پرستش) سے اجتناب کرو، سو اُن میں بعض وہ ہوئے جنہیں اللہ نے ہدایت فرما دی اور اُن میں بعض وہ ہوئے جن پر گمراہی (ٹھیک) ثابت ہوئی، سو تم لوگ زمین میں سیر و سیاحت کرو اور دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا


    سوال 2؛۔۔۔ جب قران کہہ چکا ہے کہ فرعون کے پاس حضرت موسی اور حضرت ہارون (ع) کو بھیجا تھا ۔۔۔ تو یہان ایک رسول کی بات ہو رہی ہے۔کیا مطلب ؟؟

    44-17
    وَلَقَدْ فَتَنَّا قَبْلَهُمْ قَوْمَ فِرْعَوْنَ وَجَاءَهُمْ رَسُولٌ كَرِيمٌ
    اور ان سے پہلے ہم فرعون کی قوم کو آزما چکے ہیں اور ان کے پاس ایک عزت والا رسول بھی آیا تھا
    اور بیشک ہم نے ان سے پہلے فرعون کی قوم کو جانچا اور ان کے پاس ایک معزز رسول تشریف لایا
    73-15
    إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولًا شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا أَرْسَلْنَا إِلَى فِرْعَوْنَ رَسُولًا
    بے شک ہم نے تمہاری طرف ایک رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھیجا ہے جو تم پر (اَحوال کا مشاہدہ فرما کر) گواہی دینے والا ہے، جیسا کہ ہم نے فرعون کی طرف ایک رسول کو بھیجا تھ
    ا

  2. #2
    -xpert- is offline Member
    Last Online
    3rd October 2011 @ 05:12 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Raat ka sanata :(
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    2,183
    Threads
    45
    Thanked
    143

    Default

    شکریہ دوست شئرنگ کیلئے

  3. #3
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    ضروری نہیں کے ہر قوم کے پاس ایک ہی رسول جاے بلکے ایک وقت میں کہی کہی انبیاء علیہم السلام ایک ہی قوم کے پاس تشریف لے گے جیسے مشہور واقعہ ہے کے بنی اسرایل والوں نے ایک ہی دن میں ۷۰ ستر انبیاء علیہم السلام کو شہید کردیا تھا باقی قرآن پاک میں جہاں ایک پیغمبر بہیجنے کا ذکر ہے ان کے پاس ایک ہی تشریف لے گے اور جو آیت آپ نے ذکر کی ہے اگر آپ کو ایک سمجھ میں آتا ہے تو یہ آپ کی سمجھ کا قصور ہے

  4. #4
    HAQ ALLAH is offline Member
    Last Online
    10th March 2011 @ 09:05 PM
    Join Date
    14 Jan 2011
    Location
    راولپنڈی
    Age
    53
    Gender
    Male
    Posts
    386
    Threads
    126
    Thanked
    86

    Default جزاک اللہ

    اسلام و علیکم

    بہت پیاری شئیرنگ ہے
    حیدر بھائی، آپ کو کسی بھی آیت کی تفسیر چاھئے تو
    مجھ سے رابطہ کریں

  5. #5
    rehanhyder is offline Junior Member
    Last Online
    1st March 2012 @ 12:38 PM
    Join Date
    14 Apr 2010
    Posts
    26
    Threads
    2
    Credits
    1,000
    Thanked
    7

    Default

    Quote HAQ ALLAH said: View Post
    اسلام و علیکم

    بہت پیاری شئیرنگ ہے
    حیدر بھائی، آپ کو کسی بھی آیت کی تفسیر چاھئے تو
    مجھ سے رابطہ کریں

    بھائی مجھے اس کا جواب ہی تو چاہیے میں نے اس لیے ہی اس کو پوسٹ کیا ہے
    دراصل میں ایک مراسلہ ترتیب دینے کی کوشش کررہا ہوں اس میں یہ موضوع بہت اہم ہے
    اگر ہوسکے تو برائے مہربانی مجھے rehanhyder @ hotmail. com پر ائی میل بھی کرسکتے ہیں
    شکریہ
    والسلام

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  2. میرا پاکستان مجھے لوٹا دوں ۔۔۔
    By Resham in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 3
    Last Post: 19th March 2012, 10:17 AM
  3. بوجھو تو ہم مانیں۔۔ پراسرارشخصیت کا انٹرو
    By Shehzad Iqbal in forum Team Members Interview
    Replies: 665
    Last Post: 1st February 2011, 02:13 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 11th December 2009, 05:58 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 3rd October 2008, 03:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •