Results 1 to 12 of 12

Thread: ‎ ‎پرسکون اور اچھی نیند کے لیے طریقے

  1. #1
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default ‎ ‎پرسکون اور اچھی نیند کے لیے طریقے



    امید ہے میرے پیارے آئ ٹی دنیا کے دوست ٹھیک ہوں گے. دوستو میری ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے کے آپکے لیے کچھ ایسی شیئرنگز کروں جو آپکے علم میں اضافے کا باعث بنیں اور میں کرتا بھی رہتا ہوں. مجھے امید ہے کے آپکو میرا یہ ٹاپک پسند آۓ گا. چلتے ہیں ٹاپک کی جانب

    ماہرین کہتے ہیں کہ نیند کا
    علاج نیند لانے کی گولیاں اور
    دوائیں نہیں بلکہ زندگی گذارنے
    کے انداز میں تبدیلی لانا ہے۔
    تاہم کم خوابی اور بے خوابی کی
    شدید صورتوں میں ڈاکٹر سے
    مشورہ ضروری ہوتاہے کیونکہ
    بعض عوارض بھی نیند میں کمی کا
    سبب بنتے ہیں۔
    ماہرین کا کہنا ہے پرسکون اور
    اچھی نیند کے لیے ان طریقوں سے
    مدد مل سکتی ہے۔
    سونے کے لیے بستر پر جانے سے
    پہلے دن بھر کی پریشانیوں اور
    مسائل کو بھول جائیے اور ان کے
    بارے میں ہرگز ہرگز نہ سوچیئے۔
    ایسے وقت میں سونے کی کوشش
    کریں جب آپ تھکے ہوئے ہوں۔
    ہلکا پھلکا لباس پہنیں۔ تکیے کو
    سرکے نیچے اس انداز میں رکھیں
    کہ آپ کو آرام محسوس ہو۔ روشنی
    بجھا دیں ۔ کمرے کا درجہ حرارت
    ایسا ہونا چاہیے جس پر آپ سکون
    محسوس کریں۔
    اگر بستر پر 15 منٹ تک لیٹے
    رہنے کے بعد بھی نیند آتی محسوس
    نہ ہوتو آنکھیں بند کر کے لیٹے
    رہنے کی بجائے کوئی ایسا کام
    شروع کریں جس سے ذہنی دباؤ میں
    کمی آئے اور آپ سکون محسوس
    کریں۔ مثلاً کچھ پڑھیں یا کچھ
    لکھیں ۔ تاہم ٹیلی ویژن دیکھنے
    سے احتراز کریں۔
    رات کی پرسکون نیند کے لیے دن
    کے وقت قیلولہ نہ کریں۔
    سونے سے کم ازکم چار گھنٹے پہلے
    تک کافی یا چائے نہ پیئیں۔
    سوتے وقت سگریٹ یا تمباکو کی
    مصنوعات سے دور رہیں۔
    بھوکے پیٹ یا بہت زیادہ کھانے
    کے فوراً بعد سونے کی کوشش نہ
    کریں۔ بہتر نیند کے لیے ضروری
    ہے کہ رات کا کھانا ہلکا پھلکا
    اور زودہضم ہو۔
    باقاعدگی سے وزرش کی عادت
    اپنائیں اور رات کو سونے سے کم
    ازکم تین گھنٹے پہلے تک کوئی
    سخت ورزش نہ کریں۔
    ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بے
    خوابی کی وجہ سوتے میں سانس
    لینے پیش آنے والی رکاوٹیں ہوں
    تو ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری
    ہے ۔ کیونکہ سوتے میں آنکھ
    کھلنے کی وجہ پوری مقدار میں
    آکسیجن کا نہ ملنا ہوتا ہے۔
    ایسی صورت میں بعض سنگین
    نتائج سامنے آسکتے ہیں جن میں
    آکسیجن کی کمی کے باعث دماغ کی
    کارکردگی کا متاثر ہونا ، نیم
    بے ہوشی طاری ہونا ، خون کا
    زیادہ دباؤ اور دل کی بیماریاں
    شامل ہیں

  2. #2
    Join Date
    20 Apr 2010
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,114
    Threads
    242
    Thanked
    67

    Default

    hmmmmmmmm

  3. #3
    -xpert- is offline Member
    Last Online
    3rd October 2011 @ 05:12 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Raat ka sanata :(
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    2,183
    Threads
    45
    Thanked
    143

    Default

    bohaut khoob ;dost

  4. #4
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    اللہ کسی کو پریشانی نہ دے
    پر بھائی ۔۔۔ جو لوگ تکلیف میں ہوتے ہیں
    وہ بستر پر جانے سے پہلے تو کیا
    خواب میں بھی پُر سکوں نہیں ہوتے
    اللہ سب پر رحم کرے


    {ذاتی تجربہ}

  5. #5
    libran's Avatar
    libran is offline Advance Member
    Last Online
    18th August 2023 @ 02:28 AM
    Join Date
    23 Jul 2010
    Location
    always in dream
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    2,935
    Threads
    101
    Credits
    1,164
    Thanked
    153

    Default

    nice sharing

  6. #6
    libran's Avatar
    libran is offline Advance Member
    Last Online
    18th August 2023 @ 02:28 AM
    Join Date
    23 Jul 2010
    Location
    always in dream
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    2,935
    Threads
    101
    Credits
    1,164
    Thanked
    153

    Default

    thnx

  7. #7
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default

    Quote inaam1 said: View Post
    اللہ کسی کو پریشانی نہ دے
    پر بھائی ۔۔۔ جو لوگ تکلیف میں ہوتے ہیں
    وہ بستر پر جانے سے پہلے تو کیا
    خواب میں بھی پُر سکوں نہیں ہوتے
    اللہ سب پر رحم کرے


    {ذاتی تجربہ}
    Ameen[/IMG]

  8. #8
    rais7716755's Avatar
    rais7716755 is offline Senior Member+
    Last Online
    25th June 2015 @ 10:33 AM
    Join Date
    26 Jun 2009
    Age
    39
    Posts
    262
    Threads
    65
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    nice brother

  9. #9
    saimg786 is offline Junior Member
    Last Online
    2nd February 2011 @ 01:57 AM
    Join Date
    10 Nov 2009
    Age
    38
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    960
    Thanked
    0

    Default

    main raat ki duty karta hon magar takreeban aik maheenay se meri need pori nahi ho rahi he sirf 3 ya 4 gantay soo pata hon ap ki tajveez per amal kar k dekho ga
    thaks a lot

  10. #10
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default


  11. #11
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    بہت اچھے

  12. #12
    fameumar is offline Senior Member+
    Last Online
    16th January 2017 @ 03:23 PM
    Join Date
    01 Nov 2016
    Gender
    Male
    Posts
    110
    Threads
    2
    Credits
    592
    Thanked
    2

    Default

    Thanks.

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 3rd April 2022, 09:03 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 22nd December 2015, 10:55 AM
  3. Replies: 19
    Last Post: 24th January 2012, 09:51 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 10th May 2011, 09:47 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 14th January 2011, 05:18 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •