nisar naz said:
Imran sid said:
Ab new players ko hi pakistan ka hissa hona chahy
جی بالکل نیا ٹیلنٹ آنا چاہئے لیکن تجربہ بھی کوئی چیز ہوتی ہے
نئے بھی لائیے اور پرانے جو واقعی اس قابل ہے
انہیں سیاست کی نظر کرنے سے بہتر ہے کھیلا کر رخصت کیجئے
ویسے بھی ورلڈ کپ کے بعد
آفریدی،شعیب،یونس،اکمل اور کافی سارے لوگوں نے جانا ہی ہے
Bookmarks