Yar plzz jis ko jo b pta hai is bare main achi tra samja do
Yar plzz jis ko jo b pta hai is bare main achi tra samja do
C:/windows/system32/Drivers/etc
میں جو
Host
فائل ہے۔۔۔ اس میں آپ کسی ویب سائٹ کو اپنے کمپیوٹر پر بلاک کر سکتے ہیں۔یعنی کہ وہ آپ کے کمپیوٹر پر آپن نہیں ہوگی۔
اس کے بارے میں مزید انفارمشن کے لئے
http://itdunya.com/showthread.php?t=3931
کو وزٹ کریں۔۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks