کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کے بغیر سی ڈی روم کے ونڈو کی پارٹیشن کی جا سکتی ہے یعنی یوایس بی سے ونڈو کی پارٹیشن ہوسکتی ہے. میرے پاس بغیر سی ڈی روم والی لیپ ٹاپ ہے تو میں پارٹیشن کیسے کرون کوئی آسان سا حل کسی کے پاس ہو تو پلیز محجے بتائے.

آپ یہ آرٹیکل جو نیچے اٹیچ کر رہا ہوں یہ پڑھئے اور اپنی یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنا کر اس میں وینڈوز وِسٹا یا سیون کسی اور کے کمپپیوٹر پر کاپی کریں اور پھر یو ایس بی سے ونڈوز وِسٹا یا سیون انسٹال کریں ۔ آپ کے لیپ ٹاپ کے سی ڈی روم کا مسلہ بھی حل ہو جائے گا۔ اور آپ ونڈوز انسٹالیشن کے دوران آپ پارٹیشن بھی کر سکتے ہیں۔۔۔۔
ws
app mera yeh thread check kerienhttp://www.itdunya.com/showthread.php?t=236751
Excellent
Ji
Bookmarks